English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fuzzy logic branch which instead of only allowing the two exterme logical states of true and false has a continum of possible states between these extremes Phrase فیوزی منطق ، منطق کی وہ شاخ جس میں زیادہ سے زیادہ دو منطقی حالتوں یا غلط کے علاوہ کئی مسلسل حالتوں کا امکان بھی ہوتا ہے ۔
Fuzzy wuzzy Noun سوڈانی جنگی سپاہی کا لقب یا عرف جو اس کے بالوں کو سنوارنے کے طریقے اور انداز کی وجہ سے پرا ۔ سوڈانی ۔ جنگجو ۔
Fvaporate پانی کا اڑنا ۔
Fvc Noun فورسڈ وائٹل کپیسیٹی کا مخفف ۔
Fx glove belladonna
Fybogel Noun اسبغول ۔
Fye Interjection توبہ ۔ تف ۔ لعنت ۔
Fying Adjective خوفناک ۔ دہشتناک ۔
Fyke Noun مَچھلیاں پکڑنے کا بَستہ نُما جال ۔
Fylfot Noun مخصوص صلیبی نِشان ۔ سواستکا ۔
Fyrd Noun ۱۰۶۶ء سے پہلے کی انگریز بے قاعِدہ فوج ۔ اِس میں خِدمات انجام دینے کا عائد فریضہ ۔
Fyrther experiments showed that
Fytte Noun کسی نظم یا گیت کا ایک حصہ یا بند ۔ کسی طویل نظم کا باب یا فصل ۔
Fzcileness Noun خُوش خُلقی ۔ خُوش اَخلاقی ۔ خُوش گواری ۔