fuxional molecule – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیوزینال مالیکیول ۔ ایسا مالیکیول جو کمرہ کے درجہ حرارت پر اتنی آسانی سے مرتب ہوجاتا ہے کہ ڈھانچے کا عمومی تصور نا مناسب لگتا ہے ۔ یعنی مالیکیولوں کے ایٹموں کی پوزیشن نا قابل امتیاز ہو جاتی ہے ۔ کوئی ڈھانچہ (10.2) سیکنڈز سے زیادہ دیر تک بر قرار نہیں رہتا ۔ pf 5 کی مثال صرف ایک قسم کی فلورین طیف بینی میں پیش کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu