English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fan tail hat | Noun | ایک بڑی پن روک ٹوپی یا ہیٹ جسے جہاز راں طوفانی موسم میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Fan tailed | Adjective | پنکھے کی طرح پھیلی ہوئی دم والے ۔ ( خصوصاً مچھلی ) |
| Fan tan | Noun | چین میں جوئے کا ایک کھیل بازی بد کر تاش کا کھیل ۔ |
| Fan tan | Noun | چین میں جوئے کا ایک کھیل بازی بد کر تاش کا کھیل ۔ |
| Fan tasia | Noun | خَيالِيَہ ۔ ايک نَغمَہ ۔ خَيالی پَيکر کو پيش کرنے والا نَغمَہ ۔ |
| Fan tracery | Noun | کِسی گُنبَد يا مَحراب کی سَطَح پَر پَنکھا نُما نَقش کاری ۔ (فَنِ تَعمِير ) |
| Fan vault | — | — |
| Fan window | Noun | نصف قطری آئینہ دار پٹ والا نیم دائری دریچہ ۔ |
| Fan wort | Noun | پَنکھ بُوٹی ۔ نِيلوفَر کے خاندان کا پَودا ۔ گھری دَلدَلوں ميں پايا جانے والا پَودا ۔ |
| Fan1 | Noun | فین ۔ ایک کولنگ میکانزم جو کمپیوٹر کیبنٹس لیزر پرنٹرز اور ایسی دوسری ڈیوائسز میں استعمال ہوتا ہے تاکہ درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے کسی سسٹم کی خرابی پیدا ہو جانے سے بچائو کیا جاسکے ۔ |
| Fan2 | Verb | فین ۔ پرنٹر پیپر کے ڈھیر کو اس طریقے سے فلپ کرنا اس امر کو یقینی بنایا جاسکے کہ صفحات ڈھیلے ڈھالے اور آپس میں چپک نہیں سکیں گے یا پرنٹر جام نہ کر سکیں گے ۔ |
| Fanam | Noun | جنوبی ہند کا ایک قدیم چھوٹا سکہ ۔ |
| Fanan ullah | — | — |
| Fanatic | Adjective | متعصّب ، کٹّر ، پُر جوش ، سرگرم ، مذہبی جوش والا ، دیوانہ ، مجذوب ۔ |
| Fanatical | متعصبانہ ۔ | |
| Fanatically | Adverb | تعصبانہ طریق سے ۔ کڑن پن سے ۔ جوشیلے پن سے ۔ |
| Fanaticalness | Noun | کٹر پن ۔ تعصب ۔ خبط ۔ جنون ۔ |
| Fanaticism | Noun | جذبہ ، مذہبی جنون ، تعصّب ، مذہبی جوش ، کٹّر پن ۔ |
| Fanaticize fanaticise | — | — |
| Fanciable | Adjective | جنسی طور پر پُر کشش ۔ |
| Fancied | Adjective | خیالی ۔ تصوراتی ۔ |
| Fancier | Noun | خیالی ، لہری ، شوقین ، شائق ، موجی ۔ |
| Fanciers | Noun | شوقین یا رسیا ۔ |
| Fancies | Noun | خیال ، وہم ، گمان |
| Fanciful | Adjective | وہمی ، خیالی ، متلوّن ، انوکھا ۔ |
| Fancifully | Adverb | انوکھی طرز سے ۔ تلون سے ۔ وہمی یا خیالی طور پر ۔ |
| Fancifulness | Noun | تلون ۔ تصوراتی پن ۔ وسواس ۔ رومانویت ۔ |
| Fancify | Verb | اراستہ کرنا ۔ |
| Fanciless | Adjective | غیر تخیلی ؛غیر وہمی ؛غیر تصوراتی ۔ |
| Fancilless compositions | Noun | غیر فر ضی نگار شات ۔ |