fan1 – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فین ۔ ایک کولنگ میکانزم جو کمپیوٹر کیبنٹس لیزر پرنٹرز اور ایسی دوسری ڈیوائسز میں استعمال ہوتا ہے تاکہ درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے کسی سسٹم کی خرابی پیدا ہو جانے سے بچائو کیا جاسکے ۔

🔹 Roman Urdu