English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Famousness | Noun | شہرت ۔ شہرہ ۔ نام ۔ نام وری ۔ خوبی ۔ |
| Famsus libellus | توہین آمیز ۔ تحریر ۔ ہتک آمیز تحریری مواد ۔ | |
| Famulus | Noun | جادوگر ۔ عالم ۔ گرو کا چیلا ۔ |
| Fan | پنکھا ۔ | |
| Fan a fire | Verb | شعلوں کو ہوا دینا ۔ جلتی پر تیل کا کام کرنا ۔ آگ بھڑکانا ۔ |
| Fan antenna | Noun | پنکھا نما ہوائیہ ۔ |
| Fan belt | Noun | پنکھے کی پیٹی جو کار کے انجن کو ٹھنڈا رکھتی ہے ۔ فین بیلٹ ۔ |
| Fan blower | Noun | بار افشاں ۔ دھونک مشین ۔ |
| Fan fare | Noun | نَفِيری ۔ بِگل کا اَلاپ ۔ نَفِيرِيَوں کا اِکٹھے بَجنا ۔ |
| Fan faron | Noun | ڈِينگِيا ۔ شيخی خورا ۔ شيخی بَگھارنے والا ۔ لاف زَن ۔ شوخا ۔ چَھچَھورا ۔ |
| Fan faronade | Noun | ڈِينگ ۔ شيخی ۔ لاف ذَنی ۔ |
| Fan flower | Noun | گرم ملکو ں کی سفید پھولوں والی ایک جھاڑی ۔ |
| Fan fly | Noun | رفتار کم کرنے کا آلہ ۔ |
| Fan governor | Noun | بھاپ والے انجن کے بخارے کو باقاعدہ رکھنے والی پنکھی ۔ |
| Fan groining | Noun | گو تھی عمارت کی کھڑ کی کے اوپر آرائشی حصہ ۔ |
| Fan light | Noun | دروازے کے اوپر کی دروازے نما کھڑکی ۔ |
| Fan light | Noun | دروازے کے اوپر کی دروازے نما کھڑکی ۔ |
| Fan like | Adjective | پَنکھے کی طرَح ۔ پَنکھے جَيسا ۔ پَنکھا نُما ۔ |
| Fan mount | Noun | پنکھے کی فریم ۔ ( جس پر پنکھا نصب ہوتا ہے ) |
| Fan out | Verb | وسیع علاقے پر پھیل کر آگے بڑھنا ۔ |
| Fan painter | Noun | پنکھا رنگنے والا ۔ |
| Fan palm | Noun | پَنکھ تاڑ ۔ تاڑ کی ہَر وہ قِسَم جِس کے پَتّے پَنکھے کی شَکَل کے ہوتے ہيں ۔ |
| Fan palm chinese | Noun | چینی بھجڑ بیٹو ، چینی پنکھا برگ |
| Fan plant | Noun | نخلک ۔ ایک قسم کی چھوٹی کھجور ۔ |
| Fan shaped | Adjective | پنکھے جیسا ۔ پنکھا نما ۔ پنکھے کی شکل جیسا ۔ |
| Fan shell | Noun | ایک صدفی مچھلی یا اس کا پوست ۔ |
| Fan stick | Noun | پنکھے کی ڈنڈی ۔ |
| Fan structure | Noun | پنکھا نما ساخت ۔ |
| Fan tail | Verb | دُم سے پنکھے کی طرح کام لینا ۔ ۔ وہیل مچھلی کا ۔ |
| Fan tail deer | Noun | چھوٹی سفید دُم والا ہرن ۔ |