English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fancy surpasses beauty | Idiom | جیسے پیا چاہے وہی سہاگن ہوۓ ۔ |
| Fancy woman | Noun | ایسی عورت جس کے کسی شادی شدہ آدمی سے جنسی تعلقات ہوں لیکن اس کی بیوی نہ ہو ۔ |
| Fancy woman | Noun | ایسی عورت جس کے کسی شادی شدہ آدمی سے جنسی تعلقات ہوں لیکن اس کی بیوی نہ ہو ۔ |
| Fancy work | Noun | کَشِيدہ کاری کا آرائشی کام ۔ چَمَک دَمَک والا کام ۔ گوٹے کِناری والا کام ۔ |
| Fancy work | Noun | کَشِيدہ کاری کا آرائشی کام ۔ چَمَک دَمَک والا کام ۔ گوٹے کِناری والا کام ۔ |
| Fandamental | Adjective | بنیادی عدم توازن کی حالت ۔ |
| Fandangle | Noun | عجیب آرائش ۔ |
| Fandango | Noun | ايک ہَسپانوی اور اَمريکی رَقص ۔ اِس رَقص ميں مَرد اور عَورَت ناچنے کے ساتھ ساتھ کَھڑتال بھی بَجاتے ہيں ۔ ايسی موسِيقی يا دُھن ۔ |
| Fandy | Name | فندی : بڑا پہاڑ ۔ جس زمین پر بارش نہ ہو ۔ |
| Fane | Noun | مندر ۔ دیول ۔ عبادت گاہ ۔ |
| Faneek | Name | فانک : جری ۔ بہادر ۔ |
| Faneeq | Name | فانک ۔ جری بہادر ۔ |
| Faneez | Name | فانیذ: قندسفید ۔ شکر ۔ مصری ۔ |
| Fanega | Noun | غلط ناپنے کاایک ہسپانوی پیمانہ ۔ |
| Fanek | Name | فانک ۔ جری ۔ بہادر ۔ |
| Fanfare | Noun | ترئی کا باجا ، شہنائی ، باجا گاجا ، باجے کا شور ۔ |
| Fanfaron ade | — | — |
| Fanfaronade | Noun | ڈینگ ۔ لاف زنی ۔ باجا گاجا ۔ |
| Fanfold | Noun | کاغذ کے اوراق کا وہ مجموعہ جن کے درمیان کاربن رکھے گئے ھوں ۔ |
| Fanfold paper | Noun | فین فولڈ پیپر ۔ دنوں اطراف کے مارجز پن فیڈ سوراخوں والے پیپر کے ساتھ ٹریکٹر فیڈ میکانزم جو اس طرز پر ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ بغیر رکے مستقل طور پر صفحہ در صفحہ فیڈ کیا جاتا ہے ۔ |
| Fang | Noun | دانت ، درندوں کا بڑا دانت ، سانپ کا زہریلا دانت ۔ |
| Fanged | Adjective | کُچلی دار ۔ کُچلِيَوں والا ۔ دَنتِيلا ۔ |
| Fanging | Noun | قبضہ میں لینا یا کرنا ۔ |
| Fangless | Adjective | بے ناب ۔ بے نیش ۔ |
| Fango theraphy | Noun | سوئیاں مار کر علاج کرنا |
| Fangot | Noun | مصنوعات کی ایک مقدار ۔ |
| Fangs | Adjective | فینگز ۔ زہر کے دانت ۔ زہریلے سانسوں کے جبڑوں پر خصوصی ڈاڑھیں جن کے ذریعے ذہر کے غدودوں کا جوڑا اپنی رطوبت خارج کرتا ہے ۔ |
| Fangy | Adjective | دانت والا ۔ |
| Fani | Name | فانی ۔فنا ہونے والی ۔ |
| Fania | Name | فانیا ۔ بے قید ۔ آزاد ۔ |