English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Family reunion fare | کال ، گرانی ، قحط ، کال کے زمانے کی قیمتیں ۔ | |
| Family room | Noun | فیملی روم ۔ گھر کا ایسا کمرہ جہاں خاندان کھیل اور ٹی وی وغیرہ دیکھ سکتے ہیں ۔ |
| Family size | Adjective | خاندان میں زندہ بچوں کی تعداد ۔ |
| Family system | Noun | خاندانی نظام ۔ |
| Family tree | Noun | شَجرہ نَسَب ۔ کِسی کُنبے کا شَجرہ نَسَب ۔ خاندان اور اُن کے باہمی رِشتوں کی تَرتِيب يا ظاہِر ۔ |
| Family tree | Noun | شَجرہ نَسَب ۔ کِسی کُنبے کا شَجرہ نَسَب ۔ خاندان اور اُن کے باہمی رِشتوں کی تَرتِيب يا ظاہِر ۔ |
| Family undivided | غیر منقسم خاندان ۔ | |
| Family wage | Noun | خاندانی اجرت ۔ ۔ کسی خاندان کی مجموعی آمدنی ۔ |
| Famine | Noun | کال ، گرانی ، قحط ، کسی چیز کی غیر معمولی قلّت ، خشک سالی ۔ |
| Famine bread | Noun | ایک کائی نما نباتیات جو قطب شمالی کے علاقہ میں پائی جاتی ہے اور جو کبھی کبھی خوراک کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Famine dropsy | Noun | استقائے خطی |
| Famine edema | Adjective | خشک استسقا۶ ۔ کمزوری کا استسقا۶ |
| Famine every five years | — | — |
| Famine fever | Noun | دماغی ۔ کال تپ ۔ ایک قسم کا بخار جس میں ارغوانی رنگ کے دانے نکلتے ہیں اور ضعف بے حد ہو جاتا ہے اور عموماً ہذیاتی بھی ہوتا ہے ۔ |
| Famine has been a problem since the beginning of time | — | — |
| Famine may be caused by many things | — | — |
| Famine prices | Noun | کال کے زمانے کی قیمیتیں ۔ |
| Famine relief | Noun | قحط ختم کرنے کے لئے دی گئی امداد ۔ |
| Famine stricken | Noun | قحط زدہ ۔ |
| Famine stricken | Noun | قحط زدہ ۔ |
| Famine was caused in the punjab by drought | Phrase | بارش کی کمی کے باعث پنجاب میں قحط پڑ گیا |
| Famish | Verb | بھُوکا مارنا ، فاقوں سے ہلاک ہونا یا کرنا ، فاقوں کی نوبت آنا ۔ |
| Famished | Adjective | فاقَہ زَدہ ۔ سَخت بھُوک کا شِکار ۔ بھُوکا ۔ |
| Famished with | فاقہ زدہ ۔ | |
| Famisheded | Adjective | فاقہ زدہ سخت بھوک کا شکار ۔ |
| Famishment | Noun | قحط ۔ فاقہ زدگی ۔ بھوک پیاس ۔ |
| Famosus | Adjective | توہین آمیز ۔ ہتک آمیز ۔الزامی توہین ۔ |
| Famous | Adjective | نامی ، نامدار ، معروف ، مشہور ، شہرہ آفاق (بول چال ) نہایت عمدہ ، اعلٰی درجے کا ۔ |
| Famous for | Verb | کسی چیز کے لیے مشہور ہونا ۔ |
| Famously | Adverb | نامُورانَہ ۔ نَہايَت عُمدَگی سے ۔ کاميابی سے ۔ |