English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fungic acid Noun لیمو ۔ سیب اور فاسفورس کے ترشو ں کا مخلوط ۔ سماروغی ترشہ ۔
Fungiciddal Noun فطر کو ہلاک کرنے والا
Fungicide دافع فطر ۔ ایسا مادہ جو نقصان دہ فطر کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ نقصان دہ فطر میں پھپھوندی اور کائی وغیرہ شامل ہیں ۔
Fungiform Adjective فُطُر نُما ۔ پُھپُھوندی کی سی صورت والا ۔ پھُپھُوندی کا سا ۔
Fungilin Noun ایمفو ٹریسن بی کا تجارتی نام ۔
Fungillus Noun چھوٹی کھمبی ۔ چھوٹی سماروغ ۔
Fungin Noun وہ مادہ جس سے سماروغ کے اندرونی خانے بنتے ہیں ۔
Fungistal Adjective مانع فطر ۔
Fungistat Noun مانع نموئے فطر
Fungistatic Noun سَماروغ کی نَشو و نُما کو روکنے والا عامَل
Fungistosis Noun فطر پھیلنا
Fungite Noun ،
Fungitoxic Noun فطر ، فنگس پر زہریلے اثرات چھوڑنے والا
Fungivorous Adjective فِطر خور ۔ یک خلوی خور ۔ یک خلوی خور کے مُتعلِق ۔
Fungizone Noun ایمفوٹریسن بی کا تجارتی نام ۔
Fungo Noun فنگو ۔ بیس بال ۔ کھلاڑی گیند کو اُوپر اُچھالتے ہوۓ اُس وقت ضرب لگاتا ہے جَب وہ زمین پَر آ رہی ہو ۔ وہ گیند جو اِس انداز سے کھیلی گئ ہو ۔
Fungoid Noun, Adjective فُطر نُما ۔ کھُمبی سے مُشابہ ۔ پھُپھُوندی کی سی خاصیت والا ۔
Fungoid derlock Noun فنگس کی وجہ سے سوزش جلد
Fungological Adjective سماروغیاتی ۔ سماروغ شناسی کا یا اس سے متعلق ۔
Fungologist Noun سماروغ شناس ۔ ماہر سماروغیا ت ۔ کھمبیوں کا علم جاننے والا ۔
Fungology Noun سماروغیات ۔ سماروغ شناسی ۔
Fungoma Noun فنگس کا گولا
Fungosa carina
Fungosa endometriosis Noun فنگس کی وجہ سے اندرون رحم سوزش
Fungosa osteitis Noun ہڈی کی مزمن سوزش کی قسم
Fungose Adjective کھمبی کا یا ان سے متعلق ۔ کھمبی کے خواص رکھنے والا ۔
Fungosity Noun, Adjective نرم کیل یا مہاسے ۔
Fungous Adjective فُطری ۔ پھُپھُوندی وغیرہ سے مُتعلّق ۔ پھُپھُوندی سے مُشابہ یا اُس سے پیدا شُدہ ۔ اچانک پھُوٹ پَڑنے والا مگر عارضی ۔
Fungous ulcer Noun قرحہ فطری
Fungus Noun, Adjective کھُمبی ۔ فَنگس ۔ کُکُرمتا ۔ سماروغ ۔ فُطُر ۔ پھُپھُوندی ۔ اَسفَنجی اُبھَار ۔