English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Funel stays Noun جہاز کی چمنی کے دہانے سے جہاز کے پہلوﺅوں تک لگے ہوئے رسے یا زنجیریں ۔
Funelled Adjective قیف نما جس میں دودکش لگا ہو ۔ قیف کی شکل کا ۔
Funeral Noun جنازہ ۔ تَجہیز و تَکفین ۔ مُردہ سوزی سے قبل کی رسم ۔
Funeral car Noun جنازہ لے جانے والی گاڑی ۔ نعش کش ۔ تابوت کش ۔
Funeral director Noun ناظمِ تَجہیز و تَکفین ۔
Funeral home Noun تَجہیز خانہ ۔ وہ جگہ جہاں مُردہ کے کفَن دفَن کا اَہتمام کیا جاتا ہے ۔
Funeral oration Noun تقریر تعزیت ۔
Funeral pile Noun لکڑی کاڈھیر جس پر لاش جلائی جاتی ہے ۔ چِتا ۔
Funeral pipe Noun چتا ۔
Funeral show Noun ماتمی جلسہ ۔
Funeral urn Noun ستودان ۔ وہ برتن جس میں جلانے کے بعد مردہ کی خاک رکھی جاتی ہیں ۔
Funerary Adjective مُردے کا ۔ کفَن دفَن کا ۔ جنازہ سے مُتعلّق ۔ کفَن دفَن سے مُتعلّق ۔
Funerary accessories Noun تجہیزو تکفین کا سامان ۔
Funerary monuments Noun جنازے کی یاد گاریں ۔
Funerary w agon Noun جنازہ کی گاڑی ۔
Funereal Adjective کفَن دفَن کے مُتعلّق ۔ تَعزیتی ۔ ماتمی ۔ اَفسُردہ ۔
Funereally Adverb مثل جنازہ کے ۔ افسردگی کے ساتھ ۔ افسردہ و سنسان طور پر ۔
Funest Adjective موت یا بد بختی لانے والا ۔ یا اس کی علامت ظاہر کرنے والا ۔ مرگ آور ۔
Funfair Noun میلہ ۔ نُمائش جِس میں تفریحات کا بھی انتظام ہو ۔
Fungal Adjective فُطری ۔ سماروغی ۔ پھپُھوندی سے مُتعلّق ۔ کھُمبیوں سے مُتعلّق ۔
Fungal abscess Noun پھپھوندی والا پھوڑا
Fungate Noun سماروغی ترشہ اور اساس تیزاب سے مل کر بنے مرکب سے بنایا ہوا نمک ۔
Fungating Noun تفطیر
Fungation Noun تقطر ۔ ( نباتیات)
Fungi Noun چھتے وغیرہ ۔
Fungi fission Noun انشقاقی فطر
Fungi imperfect Noun غیر جنسی فطرات ۔ نامکمل فطرات ۔
Fungi slime Noun فطرات لعابی
Fungible Adjective قابلِ تبادلہ ۔ تبادلہ پذیر ۔ بدل جانے والی شے ۔
Fungic Adjective کھمبیوں یا سماروغوں کا یا ان سے متعلق ۔