English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fundamental rules | Noun | قواعد اصلی بنیادی قوانین ۔ |
| Fundamental the lowest frequency of a complex waveform | Phrase | بنیادی ، کسی بھی پیچیدہ ویو فام کی کم ترین فریکونسی ۔ |
| Fundamental theorem of arithmetic the statement that eery whole number can be expressed uniquely as a product of prime numbers | Phrase | ریاضی کا بنیادی اصول ، یہ بیان کہ ہر صحیح عدد کو الگ تھلگ طور پر منفرس اعداد کے حاصل ضرب کے طور پر ظاہر کیاجاسکتا ہے ریاضی کا بنیادی اصول کہلاتا ہے ۔ |
| Fundamental tone | بُنیادی سُر جس پر نغمہ کی بنیاد ہوتی ہے ۔ | |
| Fundamental unit | بنیادی اکائیاں ۔ لمبائی ، کمیت اور وقت کی اکائیاں یعنی میٹر کلو گرام اور ایس آئی (si) یونٹ میں سیکنڈز ان سے طبعی مقداریں ماپی جاتی ہیں ۔ | |
| Fundamental units | Noun | بنیادی اکائیاں ۔ |
| Fundamentalism | Noun | بُنياد پرَستی ۔ يہ عَقِيدہ کہ اَنجِيل کو رُوحانی اور تاريخی صَحِيفَہ ماننا چاِہيے ۔ جو کِسی بھی غَلطی يا کوتاہی سے پاک ہے ۔ |
| Fundamentalist | Noun | بُنیاد پرست ۔ |
| Fundamentality | Noun | بُنیاد ۔ حقیقت ۔ اصلیت ۔ |
| Fundamentally | Adverb | ابتدائی طور پر ۔ بُنیادی طور پر ۔ اساسی طور پر ۔ |
| Fundamentum | Noun | اصل منطقی ۔ منطقی بنیاد ۔ قاعدہ ۔ |
| Fundatorial | Adjective | کسی بانی موسس یا موجد سے متعلق ۔ |
| Fundatrices | Adjective | باکرہ زا تتلیاں ۔ بے پر ۔ بچے دینے والی باکرہ مادہ ۔ تتلیاں ۔ قملہ سبز یا روکھ جوئیں یہ موسم بہار میں ان انڈوں سے برآمد ہوتی ہیں جو موسم سرما سے پہلے دیئے گئے ہوتے ہیں ۔ |
| Fundatrigeniae | Adjective | فنڈ اٹرائی جینیا ۔ باکرہ جوئیں ۔ بے پر باکرہ بچے دینے والی مادہ تیلیاں یار دکھ جوئیں جو باکرہ زاتیلیوں کی اولاد ہوتی ہیں اور ثانوی میزبان پر رہتی ہیں ۔ |
| Funded | Adjective | ریاست کے مستقل قرضوں میں شامل کیا ہوا ۔ جمع کیا ہوا ۔ ذخیرہ کیا ہوا ۔ |
| Funded debt | Adjective | تبدیل شدہ قرضہ ۔ |
| Fundic gland | Noun | معدہ کی گہرائی اور دیواروں کا وہ غدود جن میں ترشی اور پیپسین پیدا کرنے والے خلیات ہوتے ہیں |
| Fundiform | Adjective | قاعہ نما ۔ اونگ نما ۔ |
| Funding | Adjective | رواں قرضوں کو طویل المیعاد قرضوں میں بدلنا ۔ |
| Funding loan | Noun | سرکاری تمسکات ۔ |
| Funding system | قرض کی تبدیلی کا طریقہ ۔ | |
| Fundless | Adjective | بے مال ۔ غیر متمول ۔ بے سرمایہ ۔ بے پونچی ۔ |
| Fundoplication | Noun | معدے کے اجزاء کو واپس خوراک کی نالی میں جانے سے روکنے کے لیے کی جانے والی جراحی ۔ |
| Funds | Adjective | بصورت جمع رقم در دست ۔ |
| Funds flow statement accts | Adjective | سرمائے کے بہائو کا گوشوارہ محفوظ رقم دائر فنڈ سرمایہ جو گردش میں ہو ۔ |
| Funduectomy | Noun | قعر کاٹنا |
| Fundus | Noun | کِسی کھوکھلی ساخت کا اساسی حِصّہ ۔ سوراخ سے دُور حِصّہ |
| Fundus uteri | Noun | قاعہءرحم ۔ اندام رحم ۔ |
| Funduscope | Noun | قعر بین |
| Funebrial | Adjective | جنازہ اور تجہیز وتکفین کے متعلق یا مناسب حال ۔ افسردہ ۔ |