English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Funambulist Noun نَٹ ۔ رسَن باز ۔ کرتَب دِکھانے والا ۔ شعبدہ باز ۔ مَداری ۔
Func tional relation وظیفی تعلق ۔
Funciformis Noun خطاف نما بنڈل
Funcional change Noun تفاعلی تبدیلی ۔
Function فرض ۔ ملازمت ۔ پیشہ ۔
Function boundary Noun تفاعلی سرحد ۔ تفاعلی سرحد ۔
Function key Noun فنکشن کی دس یا زائد کیز میں سے کو ئی بھی ایک کی جس وغیرہ کے لیبل لگے ہو تے ہیں جو کی بورڈ کی با ئیں جانب یا بالائی حصے پر یا دو نوں جا نب لگے ہوتے ہیں جنہیں مختلف پر وگرامز کے ڈریعے خاص ٹا سکس انجام دینے کے لیے استعمال کیا جا تا ہے ۔
Function of medicament Adjective کسی دوائی کی خصوصیات ۔
Function reproductive Noun قوت توالد
Function word Adjective وہ لفظ جو گرامر کی رو سے تعلق بیان کرے مثلا حرف جار ۔
Functional Adjective فعلی ۔ طفاعلی ۔ وظائفی ۔ اَدائے فَرض ۔ فعل سے مُتعَلِق ۔
Functional analysis Noun تفا علی تجزیہ ۔
Functional aphasia Noun فعلی جسمہ
Functional aphonia Noun فعلی بے صوتی
Functional apoplexy Noun فعلی سکتہ
Functional asplenia Noun تلی کی نالیوں اور جوفوں کی دیواریں بنانے والے خلیاتی جال میں آکسیجن کی کمی کی بناء پر خلیات کا اختناق
Functional blindness Noun فعلی اندھاپن
Functional control Noun وظیفی نفیض
Functional demand Noun کار گذاری مانگ ۔
Functional design Noun فنکشنل ڈیزائن ایک کمپیو ٹر سٹم کے ورکنگ پارٹس کے ورمیان تعلقات کی تصریح بشمول کمپو ننٹس او ر ان کے مل کر کام کرنے کا طریقہ ۔
Functional dictionary Noun عملی لغت ۔( لسانیات)
Functional disease Noun مَرضِ فعلی ۔ وَضائفی مَرض ۔ اعضائی مَرض ۔
Functional diseases Adjective امراض عضوی ۔ مرض فعلی ۔
Functional dyspepsia Noun افعالی بدہضمی
Functional factitious Noun بغیر کسی وجہ کے جسمانی افعال میں کمزوری آنا
Functional finance تشکیلی مالیات ۔
Functional game Adjective وہ گیم جس میں کمپنی کے دو یا تین وظائف بیان کیے جائیں ۔
Functional group فنکشنل گروپ ۔ ایٹموں کا ایک گروپ جو جس نامیاتی مرکب میں پایا جاتا ہے اس کے کیمیائی خواص کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔
Functional group the group of atoms responsible for the characteristic reactions of organic compounds Phrase فنکشنل گروپ ، ایٹموں کا ایسا گروہ جو نامیاتی مرکبات کے تعاملات میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے ۔
Functional hearting loss Noun نامیاتی خرابی کے سبب نقص سماعت