English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fulsome Adjective ناگوار طور پر خوشامِدانہ ۔ عقیدت جِتانے والا ۔ مُحبت جِتانے والا ۔ سخت ناپسندیدہ چاپلوسی ۔
Fulsomely Adverb نفرت انگیز خوشامد یا مبالغہ کے ساتھے مکروہ طور پر ۔ بد مذاقی ۔
Fulsomeness Noun کراہت ۔ ناگواری ۔ تنفر ۔ ناپسندیدگی ۔
Fultfully Adverb مجرمانہ انداز سے ۔
Fuluguration Noun بھَڑک ۔ لُمعان ۔ کُوند ۔ بَرق تابی ۔ بِجلی کی سی کُوند ۔
Fulvenes فلونیز ۔ عمومی ڈھانچوں میں ہائیڈ رو کاربنز درج ذیل انداز میں پیش کیے جاتے ہیں ۔ اس میں R اور R عام طور پر ہائیڈ روجن ، الکائل یا الکائل گروپ ہوتے ہیں ۔
Fulvescent Adjective کسی قدر گندمی نسبتاً زرد ۔
Fulvid Adjective سرخی مائل زرد ۔ ۔ گندمی ۔ ہلکا زردی مائل بھورا ۔
Fulvous Adjective گیروا ۔ بھورا ۔ سانولا ۔ سانولے رنگ کا ۔
Fulwa Adjective ایک قسم کے درخت سے نکالا ہوا ٹھوس ۔ مکھن جیسا تیل ۔
Fum Noun دھواں ۔ بُخارات ۔ راہ دخان ۔
Fumacious Adjective تمباکو نوشی کا بے حد شوقین ۔
Fumade Noun ایک قسم کی مچھلی جس کو دھوئیں سے پکایا گیا ہو ۔ ماہی دودی ۔
Fumage Noun چولہے اور اتش دان پر لگایا ہوا محصول یا ٹیکس جو پہلے انگلینڈ اور ویلز کے ہر چولہے یا آتش دان پر دو شلنگ سالانہ کے حساب سے لگایا جاتا تھا ۔
Fumant Adjective مخرج دور ۔ مخرج بخار ۔ بھاپ یا دھواں خارج کرنے والا ۔
Fumarase فیو ماریز ۔ ایک اینزائم جو سڑک ایسڈ بنانے کے کام آتا ہے ۔ ( بذریعہ میلک ایسڈ ) ۔
Fumarate Noun فو میرک ایسڈ کا نمک ۔
Fumaria officinalis Noun شاہترہ ، پت پاپڑا ، پاپڑا ، بن سفلہ
Fumaria parviflora Noun شاہترہ ، پت پاپڑہ
Fumaric acid Noun ایک قسم کا تیزاب جو ایسڈ کو عنصر مائی سے محروم کر کے بنایا جاتا ہے ۔
Fumaric acid c4 h4 o4 transbu tenedioic acid
Fumarole Noun جَوالا سوراخ ۔ دُخان راہ ۔ وہ سوراخ جِس ميں سے گيس يا دھُواں خارَج ہوتا ہو ۔
Fumator Noun تمباکو نوشی یا کسی چیز کو دھونی دکھا کر وبائی مادوں سے ساف کرنے یا رنگنے کے لئے ایک مخصوص مقام یا کمرہ ۔
Fumble Verb ٹَٹولنا ۔ ٹوہنا ۔ کِسی چِيز کی تَلاش ميں اِدھَر اُدھَر ہاتھ مارنا ۔ اُلَٹ پَلَٹ کرنا ۔ ٹامَک ٹوئياں مارنا ۔
Fumbled Verb ٹٹولا ۔
Fumbler Noun ٹٹولنے والا ۔ اناڑی ۔ بے ڈھنگا ۔
Fumbling Noun اناڑی پن ۔ بے ڈھنگا پن ۔ بھونڈا پن ۔
Fumblingly Adverb اناڑی پن سے ۔ بد سلیقگی سے ۔ بھونڈے پن سے ۔ نا اہل طور پر ۔
Fume Noun دھُواں ۔ دُود ۔ دُخان ۔ دھُونی ۔ گيس کا اَخراج ۔
Fume chamber Noun دخان خانہ ۔