English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fumed | Adjective | دھُواں رَنگ ۔ دُخان زَدہ ۔ دھُويں دار ۔ |
| Fumeless | Noun | بودار دھوئیں یا بخارات سے خالی ۔ بے جوش ۔ سرد ۔ سرد مزاج ۔ |
| Fumer | Noun | بخور دہندہ ۔ دھونی دکھانے والا ۔ چڑچڑا ۔ |
| Fumet | Noun | ہرن کا فضلہ ۔ مینگنی ۔ |
| Fumi gate | Verb | دھُونی دينا ۔ بَخُور دينا ۔ بُخارات کی زَد ميں لانا ۔ دھُونی لينا ۔ بَخُورات لينا ۔ |
| Fumid | Adjective | دخان زدہ ۔ دھوئیں سے مُتاثر ۔ دھویں سے ۔ |
| Fumidness | Noun | دھواں دار ہونا ۔ |
| Fumify | Verb | دھونی دینا ۔ بخارات کے زریعہ وبائی مادےکو صاف کرنا ۔ ہوا کو دھواں دے کر صاف کرنا ۔ |
| Fumigant | Noun | دُخانی شَے ۔ کوئی کِيميائی مُرکّب ۔ بُخارات ۔ جو دھُونی دينے کے کام آئے ۔ |
| Fumigants | Noun | دخانیات ۔ دخانی اشیاء ۔ |
| Fumigate | Verb | دھونی دینا ۔ ہوا صاف کرنے کے لیے ۔ کِسی شے پر بُخارات چھوڑنا ۔ |
| Fumigated | Verb | دھواں دیا ۔ |
| Fumigating appliance | Noun | دھونی دینے والا آلہ ۔ |
| Fumigation | Noun | دھُونی ۔ دافع تَعفُّن کے بُخارات سے تَعفُّن دُور کَرنا |
| Fumigator | Noun | دھونی دینے والا ۔ خصوصاً دھواں دکھا کر وبائی اثر سے پاک کرنا ۔ |
| Fumigatory | Adjective | دھونی دینے یا بخارات کے ذریعہ وبائی اثر سے پاک کرنے والا ۔ |
| Fuming nitric acid | دخانی شورے کا تیزاب ۔ بھورے رنگ کا بخارات پیدا کرنے والا مائع ۔ اس میں موجود نائٹرک ایسڈ نائٹروجن پر آکسائیڈ کی اضافی مقدار رکھتا ہے ۔ راکٹوں میں تکسیدی عامل کے علاوہ نامیاتی تالیفات میں استعمال ہوتا ہے ۔ خراش دار مادہ ہے ۔ | |
| Fuming sulphuric acid | گندھک کے تیزاب اور سلفرٹری آکسائیڈ کا مخلوط ۔ | |
| Fumingly | Adverb | دھواں خارج کرتے ہوئے ۔دھوئیں کے ذریعہ وبائی اثر سے پاک کرکے ۔ |
| Fumitory | Noun | پَت پاپڑا ۔ شاہترہ ۔ ايک بيل نُما بُوٹی ۔ اَدوِيات ميں کام آنے والی بُوٹی ۔ |
| Fummel | Noun | خچر ۔ جس کا باپ گدھا اور ماں گھوڑی ہو ۔ |
| Fumose | Adjective | پر از دود ۔ دھوئیں یا بخارات سے بھرا ہوا ۔ پر بخارات ۔ ہوا سے بھرا ہوا ۔ |
| Fumous | Adjective | دھوئیں سے متعلق ۔ تمباکو نوشی سے متعلق ۔ |
| Fumous capanosis | Noun | بخارات دخانیہ ۔ |
| Fumously | Adverb | دھوئیں کی وابستگی سے ۔ دھوئیں کے رنگ کا ہو کر ۔ |
| Fumy | Adjective | بخارات یا دھوئیں سے بھرا ہوا یا اس سے مرکب ۔ دودی ۔ بخاری ۔ دخانی ۔ |
| Fun | زبان کی میل یا کانٹے جو کسی بیماری کے باعث یا بد ہضمی سے آتے ہیں ۔ | |
| Fun fair | Noun | میلہ جہاں لوگوں کو مُختلف تفریحات مہیا کی جاتی ہیں ۔ |
| Fun house | Noun | تماشا گھَر ۔ تَفریح کے لیے بنی ہوئی عمارت جو تماشائیوں کو حیرت زدہ اور مَحفوظ کَرے ۔ |
| Funambulism | Noun | رسن سازی ۔ ۔ رسی پر چلنے یا ناچنے کا عمل ۔ |