English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Functional linguistics Noun تفاعلی لسانیات ۔
Functional literacy Adjective وہ شرح خواندگی جو موئثر اور کارآمد زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہو ۔
Functional load Noun تفاعلی وزن ۔
Functional paychology وظائفی نفسیات ۔ تفاعلی نفسیات ۔
Functional programming Noun نکشنل پروگرامنگ پروگر امنگ کا ایک سٹائل جس میں تمام خصا صیات فنکشنز سب روٹینز کے طور پر شامل ہو تی ہیں عموماان کا کائی نقصان نہیں ہو تا ۔
Functional reading Adjective کمرہ جماعت کے لیے بامقصد ریڈنگ فعالیتیں ۔
Functional relation Noun تفاعلی تعلق ۔ (سماجیات)
Functional representation Noun نمائندگی بر بنائے پیشہ ۔
Functional residual capri fig Noun سانس لینے کے عمل میں کتنی ہوا اندر رہ جاتی ہے ۔
Functional shift Noun قَواعدی تَصَرَّف ۔ کِسی لفَظ کا ہِيئتی تَبدِيلی قَبُول کِيے بَغَير ذِمّہ داری اَدا کرنے کا عمَل ۔
Functional society Noun تفاعلی سماج ۔
Functional theory of right Noun تفاعلی نظریہ ء حقوق ۔
Functional unit Noun تفاعلی اکائی ۔
Functional use Noun مفاد کار کردگی ۔ مصرف کار کردگی ۔
Functional word Noun تفاعلی لفظ ۔
Functional yield Noun تفاعلی حصول ۔
Functionalism Noun وَظِيفَہ گِيريَت ۔ تَعمِيری ڈِيزائن کا فَلسَفَہ ۔ صُورَت گری ۔ فِعلِيَت ۔
Functionalist Noun فعلیتی ۔ مقعد فعلیت ۔
Functionalize Verb کسی عہدے یا منصب پر مقرر کرنا یا کوئی فرض منصبی سپرد کرنا ۔
Functionally Adverb فرائض سے متعلق ہو کر ۔ فرائض منصبی انجام دیتے ہوئے ۔
Functionally llliterate Adjective وہ لوگ جو مڈل سے کم تعلیم رکھتے ہوں ۔
Functionarism Adjective کسی کام یا منصب پر ماموریت ۔ عہہ داری ۔
Functionary Adjective عہدہ دار وہ افسر سے مخصوص فرائض سونپے گئے ہوں ۔
Functionate Verb
Functionating Noun کار گزار ۔ کار پرداز ۔
Functioned Adjective جس میں تفاعل یا عمل کنندہ ہو ۔
Functionless Adjective معطل ۔ ڈِسچارج ۔ بے دخل ۔
Functionless investment Noun لاحاصل اصلی کار ۔
Funcyion کام کرنا ۔
Fund فنڈ ۔ رقم ۔