English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fullish Adjective تقریباً پورا مکمل ۔ عروج پر ۔ بلند ۔
Fullness Noun لَبريز ۔ بھَر پُور ۔ مُکمّل ہونے کی حالَت ۔
Fullswing زور شو سے ۔ زو ر وں پر ۔
Fully Adverb پُوری طرَح ۔ پُوری حَد تک ۔ مُکمّل طَور سے ۔ سَرا سَر ۔ يَک لَخت ۔
Fully comprehend Verb مکمل طور پر سمجھنا ۔ ذہن نشین کرنا ۔
Fully fashioned Adjective جو پاﺅں میں بالکل درست آتا ہو ۔
Fully fledged Verb پوری طرح نمویافتہ بالغ پورے منصب یا رتبے والا ۔
Fully paid کاملاً ادا شُدہ ۔
Fully paid share Adjective کاملا ادا شدہ حصہ ۔
Fully secured creditor Adverb کلی محفوظ لین دار ۔
Fully subscribed Adjective کاملا وصول شدہ ۔
Fulmar Noun فُلمار ۔ بَطرِيلِ شَمالی ۔ ساحَلی پَرِندہ ۔ بَطرِيلِ جِنس کا پَرِندہ ۔
Fulminancy Noun بجلی کی طرح چمکنے ۔ کڑکنے یا گرجنے کی خاصیت ۔
Fulminant Adjective بجلی کی سی سرعت سے آنے والا مرض ۔
Fulminant plague Noun مہلک طاعون ۔
Fulminate Verb آڑھے ہاتھوں لینا ۔
Fulminated Verb آڑھے ہاتھوں لیا ۔
Fulminates Noun بعض قِسموں کے آتِش گیر مُرکَّب ۔
Fulminating Adjective خاطَف ۔ دھَماکے سے پھَٹنے والا ۔ مَرض کا شَدِيد حَملَہ ۔
Fulminating apparatus Noun فورا زائدہ بن کر موت واقع ہو جائے
Fulminating gold Noun مختلف دھاتوں کے پھٹنے والے مختلف کیمیائی مرکبات یا فل منک ایسڈ کی نمکیات جو تصادم ۔ رگڑ یا حرارت سے پھٹ پڑتے ہیں ۔
Fulmination Noun ملامت ۔ اعتراضات ۔ الزام ۔
Fulminatory Adjective انفجاری ۔ انفجار کے مُتعلِق ۔
Fulmine Verb بجلی اور گرج پیدا کرنا ۔ چمکنا ۔ برق پاشی کرنا ۔
Fulmineous Adjective رعدوبرق سے متعلق ۔ بجلی یا کڑ کنے سے متعلق ۔
Fulminic Adjective بعض دھاتوں کے ساتھ مل کر دھماکہ خیز مرکبات یا نمکیات بنانے والا ۔
Fulminic acid Noun ايک غَير قائم اِنفَجاری تيزاب ۔ نَمکِيات کی صُورَت ميں مَعرُوف تيزاب ۔ دھماکہ خَيزی کے کام ميں آنے والا تيزاب ۔
Fulminous Adjective رعدوبرق کا یا ان سے متعلق ۔ گرجنے والا ۔ چمکنے والا ۔
Fulminurate Noun فل مینورک ایسڈ کا نمک ۔
Fulminuric Adjective سیا فورک ایسڈ کے ساتھ مساوی التناسب کیا ہوا ۔