English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Full stock Noun کل اسٹاک ۔ ( تجارت)
Full stop Noun وَقفِ لازَم ۔ وہ نِشان جَہاں فِقرہ خَتَم ہو جاتا ہے ۔ تَوقُفِّ کامَل ۔
Full summed Adjective جوان ۔ جسکے پروبال مکمل طور پر نشو نما پا چکے ہو ں ۔ پورے طور پر تر بیت دیا ہوا ۔
Full summer Noun گرمی کے موسم کا عروج ۔ وسط گرما ۔
Full swing Noun پوری قوت ۔ پوری سر گرمی زوروشور ۔
Full term Noun ایسی حالَت جَن حَمَل کو چالیس ہَفتے ہو جائیں
Full thickness graft Noun مکمل جلد کا پیوند لگانا
Full tilt سرپٹ پوری طاقت سے ۔
Full time Noun پُورا وَقت جو کِسی کام کے لِيے مُعَيّن ہو ۔
Full time course Adjective وہ کورس جس میں فل ٹائم حاضری درکار ہو ۔
Full time job Noun کل وقتی کام ۔
Full timer Noun کل وقتی طالب علم ۔ وہ بچہ جو اسکول کے پورے وقت میں اسکول میں حاضر رہتا ہے ۔
Full to bursting Adjective مکمل طور پر بھرا ہوا ۔
Full toss (کرکٹ میں) گیند جو اس طرح پھینکی جائے کہ بالکل وکٹ کے پاس گرے ۔
Full vessels give the least sound Idiom تھوتھا چنا باجے گھنا ۔
Full wave rectification
Full wave rectifier a rectifier circit that reverses the sign of the negative part of the cycle of an alternating input voltage Phrase کامل موج ریکٹی فائیر ، ایسا ریکٹی فائیر جو اے سی ان پٹ وولٹیج کے سائیکل کے منفی سرکٹ حصے کی علامتوں کو الٹ دیتا ہے ۔
Full waverectification Noun مکمل لہر سمت کاری ۔
Fuller Noun کپڑوں کو کلف دینے والا ۔ سجّی مٹی ۔ کلف ۔
Fuller s earth Noun زمینی پرتوں کا وہ گروپ جس میں ریہ ہو تی ہے ۔
Fuller s grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Fuller s teazel Noun گو کھرو ۔ چند پودے جن کے سروں پر گو کھرو کے سے گھچے ہوتے ہیں اور وہ کپڑے پر رواں اٹھانے کے کام آتے ہیں ۔
Fullers chalk
Fullers earth
Fullers earth
Fullers earth nut Noun قدرتی ایلومینیم سلی کیٹ جو بطور جاذب مستعمل ہے
Fullers teasel
Fulleyed Adjective گول اور ابھری ہوئی آنکھوں والا ۔ مست یا مخمور آنکھوں والا ۔
Fullfledged
Fulling mill Noun ایک مشین جس میں کپڑے رولر سے دبا کر اور صابن یا ریہ سے دھو کر صاف اور دبیز کئے جاتے ہیں ۔