English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Full moon Noun ماہِ کامَل ۔ بَدَر ۔ پُورا چاند ۔ چودھَويں کا چاند ۔ چاند کا پُوری گولائی اِختِيار کرنے کا وَقت ۔
Full mouthed Adjective پر زور آواز یا گفتگو ۔ پر صدا ۔ ۔ پر زور صدا ۔
Full nelson Noun ایک ایسی گرفت جس میں حریف کے دونوں بازوﺅں کو جکڑا جاتا ہے ۔
Full of courtesy and full of craft Idiom خوشامدی مکار ہوتے ہیں ۔
Full of courtesy full of craft Phrase بخشوبی بلّی ، چُوہا لنڈورا ہی بھلا
Full of himself Noun اپنے یا اپنے موضوع کے لئے خیالات میں اس قدر محوکہ سوا اس کے کوئی دوسری بات ہی نہ کرتا ہو ۔
Full of misery is the mind anxious about the future Idiom جِس کو کل کی فِکر اس کو چین کہاں ۔
Full of nature جس میں ہنوز رالی موجود ہو ۔
Full of power well established in position with the lord and master of the throneq 81 20
Full of vitality Noun قوت وتوانائی رکھنے والا ۔
Full orbed Adjective مکمل طور پر روشن ۔ ماہ کامل بدر ۔ نیز مجازاً ۔
Full orders in short order Idiom پادریوں کے زیر اثر فوراَ ۔
Full paid stock Noun ادا شدہ اسٹا ک ۔
Full partner مساوی ۔ شریک ۔ ساجھی ۔
Full path Noun فل پاتھ فائلنگ نظام مراتب میں ایک ایسا پاتھ نیم جس میں پاتھ نیم کے عام ممکنہ اجزاء شامل ہوں بشمول نیٹ ورک شیئر یا ڈرائیو او ر روٹ ڈائریکٹری اس کے علا وہ سب ڈائریکٹریز او ر فائل یا آبجیکٹ نیم ۔
Full pay Noun پوری تنخواہ ۔
Full pitch کرکٹ گیند کو پھینکنے میں ایک ایسا رخ اختیار کرنا کہ وہ زمین پر لگنے سے پہلے وکٹ کو لگے ۔
Full point Noun وقفہ کامل نقطہء کامل ۔ وقف لازم وقف کی علامت ۔
Full powers Noun اختیارات کلی ۔
Full pulse طب نبض ممتلی ۔
Full reporting clause Noun کل اطلاعی دفعہ ۔
Full sail Noun پوری رفتار ۔
Full scale Adjective اصل جسامت ۔ سائز یا مما ثل یا برابر ۔ کُل ۔ مجموعی ۔ مکمل ۔ کامل ۔
Full scale Adjective اصل جسامت ۔ سائز یا مما ثل یا برابر ۔ کُل ۔ مجموعی ۔ مکمل ۔ کامل ۔
Full scale deflectionfsd the maximum value that can be recorded by a particular measuring instrument
Full seamark Noun جوار کی انتہائی حد ۔
Full sentence Noun جملہ تمام ۔ ( لسانیات) ۔
Full sight Noun شست یا نشانہ جس میں بندوق کا اگلا حصہ پچھلے حصے میں بنے گڈھے کے اندر پورے طور پر نظر آجاتا ہے ۔
Full some Adjective ناگوار لَگنے والا ۔ جی مَتلا دينے والا ۔ کريہَہ ۔ تَنَفُّر آميز ۔ خُوشامَد ۔
Full steam ahead Idiom ممکنا رفتار ۔