English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Full cry Noun بھر پور آواز ۔ بھر پور احتجاج ۔
Full daylight Noun دن کی پوری روشنی ۔ دن چڑھے ۔
Full dress Noun سَرکاری يا رَسمی تَقريبات ميں آدابِ مَجلِس کے مُطابِق پَہنا جانے والا لِباس ۔
Full dress Noun سَرکاری يا رَسمی تَقريبات ميں آدابِ مَجلِس کے مُطابِق پَہنا جانے والا لِباس ۔
Full dress debate Noun ایک رسمی مباحثہ جس میں دونوں جانب سے اہم تقریریں ہوتی ہیں پارلیمنٹ یا مونسل وغیرہ میں وہ مباحثہ جس کا تعین پہلے سے کیا جا چکا ہو ۔
Full dress rehearsal Noun کسی تھیٹر یا دوسرے جلوس یا تقریب وغیرہ کے مراسم کے امتحانا وقت سے پہلے انجام دینا جس میں وہی لباس وغیرہ پہنا جاتا ہے جو اصل تقریب یا تماشہ کے وقت پہنا جانے والا ہو ۔
Full employment مکمل روز گار ۔ معاشرہ جس میں کام کرنے کے مواقع دستیاب ہوں ۔
Full face Noun پورا چہرہ جو دیکھنے والے کے بالکل سامنے ہو ۔
Full faced Adjective گول چہرے والا ۔ کتابی چہرہ والا ۔ بھرے بھرے گداز چہرے والا ۔
Full faced Adjective گول چہرے والا ۔ کتابی چہرہ والا ۔ بھرے بھرے گداز چہرے والا ۔
Full fain Adverb پوری خوشی سے ۔ بہ کمال مسرت ۔ بہ کمال رضا مندی ۔
Full fashioned Adjective بُنائی کے عمَل سے تَيّار شُدہ ۔ جو جِسَم کے خَطُوط کے مُطابَق ہو ۔ جَيسے جُراب ۔ بُنيان ۔ وغَيرہ ۔
Full fish Noun مکمل غزا ، کامل غزا
Full flavoured Adjective بھر پور خوشبو والا ۔ تیز خوشبو والا ۔ نیز مجا زاً ۔
Full fledged
Full fling Idiom مکمل رفتار ۔
Full flood Noun پانی کی انتہا بلندی یا اس وقت کو جب پانی انتہائی بلندی یا اس وقت کو جب پانی انتہائی بلندی پر ہوتا ہے ۔ ظاہر کرنے والا ۔
Full front Noun بالکل سامنے ہو تا ۔ اس طرح کہ پورا چہرہ نگاہوں میں آجائے ۔
Full gallop speed Noun پوری رفتار ۔ پوری دلگی ۔
Full grown Adjective پختہ ۔ کامل ۔ پکا ہوا ۔ پوری طرح بالیدہ ۔
Full hearted Adjective گھرے محسوسات سے متحرک ۔ سر گرم ۔ پر شوق ۔ باہمت ۔ بادلاوری ۔
Full hearted Adjective گھرے محسوسات سے متحرک ۔ سر گرم ۔ پر شوق ۔ باہمت ۔ بادلاوری ۔
Full housefull hand
Full interest admitted Adjective کل مفاد تسلیم شدہ ۔
Full length Adjective عام ۔ معياری ۔ اَصلی لَمبائی والا ۔ بِلا اِختِيار ۔ بے کم و کاست ۔ قَدِّ آدَم ۔
Full length figure Noun پوری تعداد ۔
Full length protrait Noun قد آدم تصویر ۔ پورے جسم کی تصویر ۔
Full line forcing com Adjective کسی کمپنی کی مصنوعات مخصوص ڈیلروں سے خریدنے کی پابندی ۔
Full measure مقدار کامل ۔ پوری مقدار ۔ صحیح پیمائش ۔
Full membership Noun رکنیت کامل ۔