English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Family film Noun ایسی فلم جسے بڑے اور بچے سب دیکھ سکیں ۔
Family group Adjective ماں باپ اور بچے ۔
Family head Noun صدر خاندان ۔
Family history Adjective بچے کے خاندانی حالات اور رشتہ داروں سے متعلق اعداد و شمار ۔
Family hotel Noun وہ ھوٹل جہاں اکثر پورے خاندان مقیم ھوتے ہیں ۔
Family immunity Noun اعضاء نسبی ۔
Family income supplement خاندانی آمدنی کا تتمہ ، تکملہ ۔
Family joint خاندان مشترکہ ۔
Family laws Noun قانون خانوادہ ۔
Family life Noun گھریلو زندگی ۔
Family life education Adjective وہ تعلیم جس کا مقصد کامیاب خاندانی زندگی کو فروغ دینا ہو ۔
Family likeness Noun خاندانی مشابہت ۔
Family living Noun پادری معاش جس کے دینے کا خاندان کا بزرگ مجاز ھو ۔
Family man Noun کُنبَہ پَروَر ۔ اہلِ خانَہ ۔ بِيوی بَچّوں والا شَخص ۔ کُنبے کا خَيال رَکھنے والا ۔ کُنبے والا ۔ شادی شُدہ ۔
Family members are eating meal Phrase خاندان کے افراد کھانا کھا رہے ہیں
Family members are talking to one another Phrase خاندان کے افراد ایک دوسرے کے ساتھ باتیں کر رہے ہیں
Family members of joint ارکان خاندان مشترکہ ۔
Family name Noun خاندانی نام ۔
Family nuisance Noun خاندانی مسئلہ ۔
Family of circles Noun دائروں کا خاندان ۔
Family of curves Noun منحنیوں کا خاندان ۔
Family of elements Noun ایسے عناصر کا زِمرہ جو یکساں خصُوصیات کے حامِل ہوں ۔
Family of love ایک فرقہ جس کی ابتدا ہالینڈ اورنشونما انگلینڈ میں ھوئی ۔
Family of transformation خاندانی تبادل ۔
Family organisation Noun خاندانی تنظیم ۔
Family planning Adjective خاندانی منصوبہ بندی ۔
Family planning centre مرکز خاندانی منصوبہ بندی ۔
Family practise Noun کسی خاندان کی روایات ۔
Family protection Noun حفاظت کنبہ ۔
Family relief Noun امداد قحط زدگان ۔