English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Familiarization Noun خُوگر سازی ۔ مانُوس ہونے کا عَمَل ۔ مانُوس کرانے کا عَمَل ۔ سِلسِلہٴ کار ۔
Familiarize Verb وحشت دُور کرنا ، سدھا ، ہلانا ، پوری طرح واقف کرا دینا ، سہل یا آسان کرنا ۔
Familiarized Verb واقف ہوا ۔
Familism Noun کسی خاندان کے افراد پر مشتمل گروہ گروہ بندی کا رجحان ۔
Familist Noun سولہویں اور ستر ھویں صدی میں یورپ کا ایک صوفیانہ اور قلندرانہ فرقہ ۔
Famille Noun چینی کے روغنی ظروف جِن میں کوئی خاص رنگ غالِب ہو ۔
Family Noun اہل وعیال ، بال بچّے ، کنبہ ، قریبی رشتہ دار ، ایک ہی نسل یا قوم کے لوگ ۔
Family adjustment Noun خاندانی توافق ۔
Family allowance خاندانی الاﺅنس ۔
Family behaviour Noun خاندانی کردار ۔
Family bible Noun گھرمیں عبادت کے وقت استعمال کی جانے والی بڑی انجیل مقدس جس میں کچھ سارے ورق لگے ھوتے ہیں ۔
Family birth order Adjective طبعی عمروں کے لحاظ سے خاندان میں مرتبہ ۔
Family budet Noun خاندانی بچت ۔
Family budget Noun خاندانی بجٹ ۔ گھریلو بجٹ ۔
Family budget enquiry Noun خاندانی بچت کی پوچھ گچھ ۔
Family business com Adjective ایک ہی خاندان کے افراد کا مشترکہ کاروبار ۔
Family butcher Noun گھروں کے راتب کا قصاب ۔
Family circle Noun گوشہ خاندان ۔ وہ حِصَّہ جَہاں سَستی نَشِستيں ہوں ۔
Family cirile Noun خاندانی حلقہ ۔
Family coach Noun بڑی سی بند گاڑی ۔
Family compact Noun اٹھارھویں صدی میں فرانس ،اسپین اور دونوں صقلیہ کے بوربون خاندان کا معا ہدہ انگلستان اور اسٹریا کے خلاف ۔
Family custom خاندانی رواج ۔
Family desertion Noun ترک خاندان ۔
Family disorganisation Noun خاندانی بد نظمی ۔
Family disorganization Noun خاندانی بد نظمی ۔
Family doctor Noun کسی خاندان کا مخصوص ڈاکٹر ۔ فیملی ڈاکٹر ۔ خاندانی معالج ۔
Family environment Noun خاندانی ماحول ۔
Family expendituresurvey مختلف خاندانوں کے اخراجاتی میزانیہ کا معائنہ ۔
Family expense Noun گھریلو اخراجات ۔
Family expense policy کنبہ خرچ پالیسی ۔