English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fruiteress Noun پھلوں کی سودا گر عورت ۔ پھل بیچنےوالی ۔ میوہ فروش ۔
Fruitery Adjective پھل ۔ پھلوں کا انبار ۔ بہت سارے پھل ۔
Fruitfly Adjective فروٹ فلائی پھل مکھی ۔ چھوٹی اور درمیانی جسامت کی مکھیاں ۔ ان کے پروں پر پٹیاں یا دھبے ہوتے ہیں ۔ ان کا لاروا یا سنڈی نبات خور ہوتے ہیں ۔ گودا دار پھل کھاتے ہیں ۔
Fruitful Adjective زیادہ پھل اُگانے والا ۔ زرخیز ۔ زرخیز کرنے والا ۔ کار گُزار ۔
Fruitfully Adverb بافراط ۔ بہتات سے ۔
Fruitfulness Noun نتیجہ خیزی ۔ فائدہ مندی ۔ منفعت ۔ ثمر بخشی ۔
Fruition تکمیل حصول ۔
Fruitive Adjective متمتع ۔ لطف اندوز ہونے والا ۔ لزت گیر ۔ حصول آرزو والا ۔
Fruitivorous Adjective صرف پھل کھا کر رہنا ۔
Fruitless Adjective بے ثمر ۔ بے نتیجہ ۔ بے حاصِل ۔ نا کامیاب ۔
Fruitlessly Adverb غیر مُفید طور پر ۔ بیکار ۔ بے نتیجہ ۔
Fruitlessness Noun بے اثری ۔ بے ثمری ۔ بے وقعتی ۔
Fruitlet Noun چھوٹا سا پھل ۔
Fruits Noun کِسی چیز کا پہلا اچھا نتیجہ ۔ نیا ۔ براہ راست ۔
Fruits are falling Phrase پھل گر رہے ہیں
Fruits are kept in cold storage Phrase پھل سرد خانے میں رکھے جاتے ہیں
Fruits will not have been eaten Phrase پھل کھائے نہیں جا چکے ہوں گے
Fruits will not have been eaten before you come Phrase تمھارے آنے سے پہلے پھل کھائے نہیں جا چکے ہوں گے
Fruits will not have been eaten by us before you come Phrase تمھارے آنے سے پہلے پھل ہم سے نہیں کھائے جا چکے ہوں گے
Fruity Adjective ثَمَر دار ۔ ثمَر صُورت ۔ کِسی پھَل کے ذائقے والا ۔ اِس کی چاشنی والا ۔ عَجِيب ۔ اَنوکھا ۔ لُوطی ۔
Frumentaceous Adjective حَبُوباتی ۔ گندَمی ۔ گندَم گُوں ۔ کِسی اَناجی غَلّے کا سا ۔ اَناج کے مُتعَلِق ۔
Frumentarious Adjective غلہ جات کا یا ان سے متعلق ۔ حبوبی ۔
Frumentation Noun غلہ یا اناج کا عوامی عطیہ ۔
Frumenti sphygmous Noun وہسکی
Frumenty Noun چھِلکا اُتری گندَم کی کِھير يا دَلِيا ۔ دُودھ ميں اُبالا ہُوا دَلِيا ۔
Frump Noun پُرانی وَضَع کی بَد مِزاج عَورَت ۔
Frumper Noun مضحکہ اڑانے والا ۔ آوازہ کسنے والا ۔ طعنہ زن ۔
Frumpish Adjective پرانی وضع کا ۔ بد قطع مضحکہ خیز ۔ تمسخر انگیز ۔
Frumpy Adjective بد زیب ۔ پُرانے مذاق کا ۔ فرسودہ ۔
Frunculosis دمّلیت، آبلوں کی وجہ سے تکلیف کی حالت