English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fructosefruit sugar
Fructosemia Noun خون میں شکر کی موجودگی
Fructoside Noun چینی کے ذرات
Fructosuria Noun پیشاب میں شکر
Fructously Adverb بھر پور پھلوں کے ساتھ ۔ پھلوں سے لد کر ۔ پھل دار ہو کر ۔ بار آور انداز میں ۔
Fructovegetative fish Noun پھلوں پر مشمتل قوت جنش غزا
Fructuary Adjective حق واصلات یا حق استفادہ رکھنے والا ۔
Fructuous Adjective پھَل دار ۔ ثمَردار ۔ بار آوَر ۔
Frue false test Adjective وہ ٹیسٹ جس کے آئٹم کو درست یا غلط بتانا ہو ۔
Frug Noun پھل ۔ ثمر خور ۔ پھل سے پیٹ بھرنے والا ۔
Frugal کفایت شعار ۔
Frugality کفایت شعاری ۔
Frugality is an estate alone Idiom کفایت شُعاری ہی سب سے بڑی دولت ہے ۔
Frugally Adverb کفایت شعاری کے ساتھ ۔ کم خرچ کرتے ہوۓ ۔
Frugalness Noun قِلّت ۔ کمی ۔ کم مقدار ۔ قلیل ۔
Frughality Noun سلامت روی ، کفایت شعاری ۔
Frugiferous Adjective فروگی فیرس ۔ ثمر بار ۔ پھل یا ثمر پیدا کرنا ۔
Frugivorous Adjective فروگی وورس ۔ میوہ خور ۔ پھل کھا کر زندہ رہنے والا ۔
Fruit Adjective فروٹ ۔ پھل ۔ ثمر ۔ میوہ ۔ پختہ یا پکی ہوئی بیضہ دانی یا بیضہ دانیوں کا گروپ ۔ یہ غلاف ثمر اور بیجوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ غلاف ثمر بیضہ دانی کی دیوار سے اور بیج غیر بردر تخمک سے بنتے ہیں ۔
Fruit body Noun سانپ کی چھتری یا سماروغ کا وہ حصہ جس میں تو لیدی اجسام اور انہیں پیدا کرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔
Fruit bread Noun درخت نان
Fruit bud Adjective فروٹ بڈ ۔ شگوفہ ثمر ۔ ایسا شگوفہ جو پھل بن جاتا ہے ۔
Fruit cake Noun فَرُوٹ کيک ۔ مُرَغَّن کيک ۔ کرِسمِس کيک ۔
Fruit clipper Noun تیز رفتار جہاز جو تازہ پھل لے جاتا ہے ۔
Fruit cocktail Noun, Adjective پھلوں کے چھوٹے ٹکڑوں کا آمیزہ ۔ فروٹ چاٹ ۔
Fruit culture Noun ثمر پروری ۔ ( نباتیات )
Fruit dot Noun فرنوں کا انبارہ ۔ چھوٹے بیجوں کی گھنڈیوں کا گچھا جو فرن کے ورق کے پیچھے ہوتا ہے ۔
Fruit dove Noun میوہ خور فاختہ ایک قسم کی چھوٹی فاختہ ۔ جس کے پر چمک دار رنگین اور پاﺅں چمکیلے سرخ یا زرد ہورے ہیں اور جو پھلوں پر بسر کرتی ہے ۔
Fruit drop Adjective فروٹ ڈراپ ۔ پھل گرنا ۔ پکنے سے پہلے پھل کا گر جانا ۔
Fruit filbert Noun بندق