English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Front part of the car was damaged badly Phrase کار کے اگلے حصے کو شدید نقصان پہنچا
Front runner Noun کسی مقابلے میں اول آنے والا ۔ سب سے آگے رہنے والا ۔
Front stall Noun لگان کا وہ حصہ جو گھوڑے کی پیشانی کو ڈھک لیتا ہے ۔
Front surface Noun مقدم سطح ۔ محاذ سطح ۔
Front view Noun پیش نظر ۔
Front vowel Noun اگلا مصو تہ ۔
Front ward frontwards
Front wave Noun مقدم موج ۔
Front ways Adverb سامنے ۔ آگے ۔ آگے کے رخ پر ۔ سامنے میں ۔
Frontad Noun پیش رخ ۔
Frontage Noun سامنا ۔ آگا ۔ اگاڑی ۔ اگلا حِصّہ ۔ ماتھا ۔
Frontager Noun ایسی جائداد یا اراضی کا مالک جو کسی دوسری جائداد وغیرہ سے متصل وملحق ہو یا اس کا ایک کنارہ کسی سڑک تالاب یا دریا وغیرہ سے ملا ہوا ہو ۔
Frontal Verb متعلقہ پیشانی ۔
Frontal antral Adjective سائنس ، جبڑے کا گڑھا
Frontal area Noun پیشانی کا رقبہ
Frontal artery Noun جیہی شریان ۔ جبینی شریان ۔
Frontal attack Adjective سامنے کی طرف حملہ ۔ جو حملہ میمنہ ۔
Frontal axis Noun ایک دیدے کے مرکز سے دوسرے دیدہ تک جانے والی فرضی لائن
Frontal bone Noun پيشانی کی ہَڈّی ۔ ماتھے کی جھِلّی دار ہَڈّی ۔ کھوپڑی کا ايک اہَم حِصّہ ۔ ماتھے کی ہَڈّی ۔
Frontal convolution Noun سامنے کا ابھار
Frontal crest Noun پیشانی کی چوٹی
Frontal eminence Noun فراز پیشانی
Frontal fenestra Noun جبہی دریچہ ۔ جبینی دریچہ ۔
Frontal gyrus Noun پیشانی کی تلفیف
Frontal hammer Noun ایک قسم کا ہتھوڑا ۔
Frontal lob Noun دَماغِ کلاں کا اَگلی جانِب کا حِصّہ ۔ بالائی حِصّہ ۔
Frontal lobe Noun قص جبہی ۔
Frontal section Noun چہرہ شگافی
Frontal sinus Noun جبہی شریان ۔ ماتھے کی ہڈی ۔
Frontal sinuses Noun اگلا نسیجی خلا ۔