English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Falterer Noun مُتاَمّل ۔ مُذَبذَب ۔
Falteringly Adverb ڈَگمَگاتے ہُوے ۔ ہِچکَچاتے ہُوے ۔ لَڑکھڑاتے ہُوے ۔
Falthen مزے سے زندگی بسر کرنا ۔
Faltulence اپھراو ۔ ریاح ۔ گیس سے معدے اور آنتوں کا پیھلاو ۔ نفخ شکم ۔
Falun Noun ٹورین اور لوائر فرانس کی دور ثالث کی گھونگے دار زمینی پرتیں ۔
Falunian Adjective تیسرے ارضیاتی دور کی بالائی طبقہء اوسط کا ۔
Falx Noun درانتی نما عضو دماغ کی بیرونی جھلی کا وہ حصہ جو مقدم دماغ کے دو خانوں کو جدا کرتا ہے ۔
Falza Name فلزہ ۔ سونا چاندی ۔
Falzah Name فلزہ: لخت جگر ۔ پیارا ۔ عزیز ۔
Fama publica معاشرتی قدرو قیمت ۔ معاشرتی وقار اور شہرت معاشرہ میں مقام ۔
Famatinite Noun سر مئی تانبے کا سلف ائر سنا ئیڈ ۔
Famble Verb تتلانا ۔ ہکلانا ۔ رک رک کر بولنا ۔ بغیر بھوک یا رغبت کے کھانا ۔
Famble crop Noun جگالی کرنے والے جانوروں کا پہلا معدہ ۔
Fame Noun شُہرَت ۔ مَقبُولِيَت ۔ نام آوَری ۔ دھُوم ۔ چَرچا ۔ مَشہوری ۔
Fame is a magnifying glass Idiom شہرت محدب شیشہ ہے ۔
Famed Adjective مَشہُورِ عام ۔ مَشہُور ۔ شہرَت يافتَہ ۔ ناموَر ۔ مَقبُول ۔
Fameful Adjective نامور ۔ نیک نام ۔ مشہور ۔ معروف ۔ شہرت یافتہ ۔
Fameless Adjective گمنام ۔
Famelessly Adverb گمنامی سے ۔ غیر معروف طور پر ۔
Fames Adjective بھوک ۔
Famia Name فامیا ۔نیک شہرت والی ۔
Familial Adjective کُنبے سے مُتعَلِّق ۔ کُنبے کی خاصِيَت سے مُتعَلِّق ۔ کُنبے سے وابَستَہ ۔
Familial dysautomania Noun غیر احتیاری اعصابی نظام میں وراثتی خرابی
Familial mediterranian fever Noun بحر روم ، آرمینیا اور صفوریا کے یہودیوں میں وراثتی مرض جس میں بار بار بخار ، پیٹ درد ، سینہ یا جوڑوں میں درد ، جلدی احمرار ہو جاتا ہے
Familial splenic anaemia Noun خاندانی طور پر تلی کے بھس کا عارضہ
Familiar Adjective گھریلو ، اپنے کاندان کا ، کسی مضمون سے آشنا ، محرم راز ، روز مرہ کا ۔
Familiar spirit Noun کِسی شَخص کے قَبضے ميں مَفرُوضَہ رُوح ۔ يا جِن ۔ کِسی مَرے ہُوے شَخص کی رُوح ۔
Familiar to آشنا ہونا ۔
Familiarity Noun ارتباط و اختلاط ، دوستی ، بے تکلفی ، میل ملاپ ۔
Familiarity breeds contempt Adjective, Idiom قدر رکھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا ۔