English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| From which part of the bridge did the writer throw his books | — | — |
| From which university did you graduate | — | — |
| From whom he received military traning | — | — |
| From year to year | سال بہ سال ۔ ہر سال ۔ | |
| Fromafar | Adverb | بہت دور سے ۔ فاصلے سے ۔ دوری سے ۔ |
| Froment chain | Noun | کڑی کا ٹکڑا ۔ |
| Frond | Adjective | فرانڈ ۔ برگ کرف ۔ پتوا ۔ ورق ۔ متعدد بے پھول پودوں کے پتے مثلا فرنز ۔ پام وغیرہ ۔ |
| Fronded | Adjective | شاخ اور پتوں کے جوڑ سے بننے والے ورق نما عضو والا ۔ برگ ساقہ دار ۔ بڑے اور مرکب پتوں والا ۔ |
| Frondent | Adjective | ورق دار ۔ پتوار دار ۔ جس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ سے بنے ورق نما عضاء بکثرت ہوں ۔ بڑے اور مرکب پتوں سے بھرا ہوا ۔ |
| Frondescence | Noun | موسمِ بَرگ ۔ بَرگ زائی ۔ تَوَرّق ۔ پَتّہ بَننے کا عرصَہ ۔ بَرگ و سَبزہ ۔ |
| Frondescently | Adverb | پتیوں میں پھیلتے ہوئے یا بہار دکھاتے ہوئے ۔ پھیل کر بڑے پتوں میں تبدیل ہوتے ہوئے ۔ |
| Frondeur | Noun | سیاسی باغی ۔ وہ شخص جو سیاسی طور پر بغاوت کر گیا ہو ۔ سیاسی طور پر بغاوت کرنے والا آدمی ۔ |
| Frondiferous | Adjective | فرانڈی فیرس ۔ ورق بردار ۔ پتوا بردار ۔ ورق نما پتے رکھنا یا پیدا کرنا ۔ |
| Frondlet | Noun | شاخ اور پتوں سے مل کر بنا ہوا چھوٹا ورق نما عضو ۔ ورقہ ۔ چھوٹا برگ ساقہ ۔ |
| Frondose | Adjective | پَتّوں والا ۔ پَتّے کا سا ۔ وَرق پوش ۔ پَتوا نُما ۔ پَتّے کی طرَح ۔ |
| Frondosum chorion | Noun | جنین کی جھلی کاوہ حصہ جس پر روئیں موجود ہوتے ہیں |
| Frondous | Adjective | ورق دار ۔ پتو ں بھرا ۔ برگدار |
| Froniferous | Adjective | ورق بردار ۔ پتوار بردار ۔ ورق دار ۔ |
| Frons | Noun | کیڑوں کے چہرے کا درمیانی حصہ ۔ آنکھو ں کے بیچ کا حصہ ۔ |
| Front | Adjective | کوئی نمایاں شخصیت جو کسی گروپ یا کسی کمپنی کی وقار افزائی کے لیے برائے نام اس کی عہدہ دار ہو ۔ |
| Front and rear | Adjective | آگے پیچھے ۔ |
| Front bench | Noun | وہ اگلی نشستیں جو پار لیمنٹ میں وزراء اور سا بق وزراء کے لئے مخصوص ہوتی ہے ۔ |
| Front door | Noun | کسی مکان میں داخل ہونے کا بڑا دروازہ ۔ صدر دروازہ ۔ |
| Front elevation | Noun | مقدم روکار ۔ |
| Front end | Noun | فرنٹ اینڈ کلا ئنٹ سرورا یپلیکیشن میں پر وگرام کا وہ حصہ جو کلا ئنٹ پر چلتاہے ایپلیکیشنز میں ایسا سافٹ ویئریا سافٹ وئیر کی ایک ایسی خاصیت جو دو سر ی ایپلیکیشن یا ٹول کو انٹر فیس فر اہم کرتی ہے ۔ |
| Front end load | — | — |
| Front line | Noun | کسی فوج یا بٹالین کی سب سے اگلی صف ۔ فوج کی اگلی صف ۔ ہراول ۔ |
| Front matter | Noun | ديباچَہ ۔ کِسی کِتاب کا تَعارفی مَواد ۔مُقَدّمَہ ۔ پيش لَفَظ ۔ |
| Front of fortification | Noun | دو ادھے برج اور ان کے درمیان کی دیوار ۔ |
| Front office | Noun | کِسی فَرَم يا تَنظِيم کا اِنتَظامی عَملَہ ۔ |