English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Frithsoken | Noun | ملجاء مامن ۔ جائے پناہ ۔ ٹھکانا ۔ |
| Fritilaria imperialis | Noun | گل سرنگوں |
| Fritilaria meleagris | Noun | چتلا پھول |
| Fritillaria | Noun | چِتلا پھُول ۔ سَوسَن جِنس ۔ گھَنٹی نُما پھُولوں والا پَودا ۔ |
| Fritillary | Noun | مَذکُورہ بالا پَودا ۔ چِتلی تِيتری ۔ بھُورے رَنگ کی دھَبّوں بھَری تِتلی ۔ |
| Fritter | Verb | بَرباد کر دينا ۔ خَرچ کر دينا ۔ بے کار کر دينا ۔ ضائع کر دينا ۔ لُٹا دينا ۔ |
| Fritter away | Verb | ضائع کر دینا ۔ تباہ کر دینا ۔ |
| Frittered | Verb | کاٹا ۔ |
| Fritto misto | Noun | انگیٹھی پر بھونی ہوئی مِلی جُلی اشیا ۔ انگیٹھی پر بھونا ہوا تِکہ کباب ۔ |
| Fritz | Noun | بِگڑا ۔ بے ڈول ۔ غیر تسلّی بخش ۔ |
| Frivol | Verb | بيہُودگی سے پيش آنا ۔ بيہُودہ سَرائی کرنا ۔ بَد تَمِيزی کرنا ۔ فَضُول بات کرنا ۔ بے مَقصَد خَرچ کرنا ۔ |
| Frivoled | Verb | فضول گفتگو کی ۔ |
| Frivolity | Noun | سُبکی ۔ فَضُول خَرچی ۔ ہَرزہ سَرائی ۔ بے کار عمَل ۔ بے کار شَے ۔ |
| Frivolous | Adjective | سُبَک سَر ۔ نِکَمّا ۔ غَير سَنجِيدہ ۔ کَم وَزَن ۔ بے وُقعَت ۔ حَقِير ۔ |
| Frivolously | Adverb | احمقانہ ۔ نادانی سے ۔ غیر سنجیدگی سے ۔ |
| Frivolousness | Noun | اوچھا پن ۔ بد تمیزی ۔ بد مِزاجی ۔ بُری عادات ۔ |
| Friwnd | Noun | دوست ، يار ۔ ساتھی ۔ آشنا ۔ رَفِيق ۔ سَجّن ۔ ہَمدَم ۔ خَير خَواہ ۔ بيلی ۔ |
| Friz | Verb | بالوں کو گھونگریالے بنانا ، مروڑنا ، بل دینا ، چھری سے چھیل کر صاف کرنا ۔ |
| Frizz | Verb | چھن چھن کرنا ، کسی چیز کے تلنے سے جو آواز نکلتی ہے ایسی آواز پیدا کرنا ۔ |
| Frizz friz | — | — |
| Frizzily | Adverb | خَم کھائے ہُوے ۔ بَل کھائے ہُوے ۔ مُڑے ہُوے ۔ |
| Frizziness | Noun | لہرے داری ۔ گھنگریالہ پن ۔ بالوں کی بل کھائی ہوئی شکل ۔ |
| Frizzle | Verb | بالوں کو بَل دينا ۔ گھُنگھريالے بَنانا ۔ چوٹی کرنا ۔ |
| Frizzled | Verb | بیچ دیا ، بل دیا ۔ |
| Frizzler | Noun | بالوں کو چھوٹے چھوٹے بل دے کر گھونگر یالا بنانے والا ۔ کاکل گر ۔ |
| Frizzlyfrizzy | — | — |
| Frizzy | Adjective | گھونگر یالے ۔ بل دار ۔ پیچ دار ۔ تاب دار ۔ خم دار ۔ |
| Fro | Adverb | پِيچھے ۔ پَرے ۔ پِيچھے کی جانِب ۔ آگے پِيچھے ۔ اِدھَر اُدھَر ۔ وَہاں سے ۔ يَہاں سے ۔ |
| Frobel | Noun | جرمن استاد ایف ڈبلیو اے فرابیل کانام جو تو صیفی معنوں میں یا اضافی طور پر تعلیم الاطفال کے لئے اس کے رائج کردہ نظا م یا اس نظام کے تحت چلنے والے کسی اسکول کو موسوم کرنے کے لئے استعمال کیا گیا ہو ۔ |
| Froben proprietary | Noun | فلربی پروفن کا تجارتی نام کولہوں پر کیا جانے والا پلستر جو اُن کے پیدائشی طور پر اپنے مقام سے ہٹے ہوئے ہونے کی بنا پر کیا جاتا ہے ۔ |