English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Frog plate | Noun | مینڈک کے پاﺅں کی جھلیوں میں خون کے دوران کا مشاہدہ کرنے والی پلیٹ ۔ |
| Frog shell | Noun | گھو نگوں کی مختلف قسموں کانام ۔ |
| Frog spawn | Adjective | فراگ سپان ۔ تخم غوک ۔ مینڈک کے انڈے ۔ |
| Frog spitfrog spittle | — | — |
| Frog stool | Noun | سانپ کی چھتری ۔ |
| Frog tongue | Noun | ایک قسم کا ورم یا رسولی جو زبان کے نیچے ہوتی ہے ۔ |
| Frog wort | Noun | ثعلبیہ نوع کی ایک قسم ۔ ثعلب مصری کی ایک نوع ۔ |
| Frogged | Adjective | پرتلہ دار ۔ تکمہ نُما ۔ پٹا نُما ۔ |
| Froggery | Adjective | فراگری ۔ غوک پروری ۔ ایسا جوہڑ یا تالاب جس میں مینڈک رکھے اور پا لے جائیں ۔ |
| Froggy | Noun, Adjective | مینڈک یا مینڈکوں کو جیسا ۔ غوکی ۔ مینڈک کی طرح ٹھنڈا ۔ |
| Frogh opperspittlebug | — | — |
| Froghopper | Noun | سرکوپیڈی خاندان کا پُھدکنے والا کیڑا جو پودوں کا رس چوستا ہے اور اِس کے پہل روپ اپنے تحفظ کے لیے حِفاظتی پھین پیدا کرتے ہیں ۔ |
| Frogman | Noun | زیر آب تیرنے والا ۔ تیراک ۔ ایسا تیراک جو آکسیجن کے تھیلے ، ربڑ کے لِباس اور ربڑ کے پیروں سے لیس ہوتا ہے ۔ |
| Frogmarch | Noun, Verb | کِسی کے ہاتھ پیچھے باندھ کے آگے دھکیلنا ۔ ڈنڈا ڈولی کر کے لے جانے کا عمل ۔ جبکہ مُنہ اوندھا ہو ۔ |
| Frogmarched | Verb | مجبور کیا ۔ |
| Frogmouth | Noun | جنوب مشرِقی ایشیا اور آسٹریلیا کے خاندان کے پرندوں میں سے کوئی جِس کی چونچ بڑی اور پھی |
| Frogs are croaking | Phrase | مینڈک بڑ بڑا رہے ہیں |
| Frogs are in this well | Phrase | اس کنویں میں مینڈک ہیں |
| Frogs can be friends with storks | Phrase | مینڈک بگلوں کے دوست ہو سکتے ہیں |
| Frogs croak | مینڈک ٹراتے ہیں ۔ | |
| Froheeda | Name | فروہیدہ ۔ عقل مند ۔ دانا ۔ |
| Frohlichs syndrome | — | — |
| Frohlichs syndrome | — | — |
| Froise | Noun | کئی چیزوں کو ملا کر بنایا ہوا باریک کیک یا آملیٹ جس میں اکثر سور کے گوشت کی قاشیں بھی ہوتی ہیں ۔ |
| Froissiment | Noun | چکا چاک |
| Frolement | Noun | رفرفہ |
| Frolic | کھیلنا ۔ کھیل کود میں مشغول ہونا ۔ | |
| Frolicked | Verb | کھیل کیا ۔ |
| Frolicker | Noun | گُلیل کرنے والا ۔ کھیل کود ۔ رنگ رلیوں میں مصروف شخص ۔ |
| Frolickly | Adverb | از راہ دل لگی ۔ شوخی سے ۔ بطور شرارت ۔ |