English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frock فراک ۔
Frock coat Noun فَراک کوٹ ۔ دوہرے سِينے والا چُست کوٹ ۔
Frock of mail Noun دفاعی لباس ۔ ۔ وہ لباس جو حفاظت یا بچاﺅ کے لئے پہنا جائے ۔ زرہ بکتر ۔
Frocked Adjective فراک پہنے ہوئے ۔ لمبا کوٹ پہنے ہوئے ۔ چوغہ پوش
Froe Noun چِيرنے کا اوزار ۔
Froebel system Noun کنڈر گارٹن کے طرز کا طریق تعلیم ۔
Froebelian Adjective فروبیلی ۔
Froebelism Noun فرا بیلی طریقہ ء تعلیم اطفال ۔
Frog Adjective فراگ ۔ غوک ۔ مینڈک ۔ گوشت خور ایمفیبین ۔ اس کی جلد نرم پتلی اور لج لجی ہوتی ہیں ۔
Frog belly Adjective مسان کے مرض والے بچوں کا پیٹ بڑھ جانا ۔
Frog bit Noun ایک قسم کا آبی پودا ۔ اسفنج کی قسم کا ایک امریکی آبی پودا ۔
Frog cheese Noun ایک قسم کی بڑی کھمبی جس کا بیج دان گیند نما ہوتا ہے ۔
Frog crab Noun ایک قسم کا قشری یا خول دار جانور ۔
Frog eater Noun مینڈک کھانے والا ۔ فرانسیسی جو مینڈک کا گوشت کھاتے ہیں ۔
Frog eye Noun چَشمِ غُو ۔ تَمباکُو ۔ سويا بِين ۔ سيب ۔ دِيگر پَودوں کو لَگنے والی پھَپھُوندی ۔
Frog eyed
Frog face Adjective ناک کے مرض کے باعث چہرے کا چوڑا پڑ جانا ۔
Frog fish Adjective فراگ فش ۔ ماہی کوسہ ۔ بنسی باز یا ماہی گیر مچھلی میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔
Frog gait Noun مینڈ کی چال
Frog grass Noun ایک قسم کا درخت جو پہلے شیشہ بنانے میں کام آتا تھا ۔
Frog hopper Adjective فراگ ہاپر ۔ غو کی کرم ۔ لعاب کرم یا لعابی کرم ۔ چھوٹا سا اچھلنے والا حشرہ ۔ خاکستری رنگ کا ہوتا ہے ۔
Frog in the throat Noun گلو گرفتگی ۔ حلق کی ایک بیماری کا نام ۔
Frog land Noun مر طوب دلدلی سر زمین جہاں کثرت سے مینڈک پائے جاتے ہیں ۔ نیز تو صیفی معنوں میں ۔
Frog lander Noun ولندیز یا نشیبستاں کا باشندہ ۔ ولندیزی ۔
Frog lily Noun غُو کی سَوسَن ۔ زَرد رَنگ کا سَوسَن ۔ جوہڑوں کے کِنارے سَوسَن ۔
Frog man Noun فَراگ مَين ۔ زيرِ آب تيراکی ميں تَربِيَت يا فتَہ آدمی ۔
Frog march Noun شراب خور یا سر کش قیدی کو لے جانے کا طریقہ جس میں چار آدمی اس کو ہاتھ پاﺅں پکڑ کر اٹھائے ہوتے ہیں اور اس کا منہ زمین کی طرف ہوتا ہے ۔
Frog mouth Noun ایک قسم کا پھول جس کی شکل تھیلے کی سی ہو تی ہے ۔
Frog pecker Noun بگلا ۔
Frog plaster Noun چُوتَڑ کا جوڑ کھُل جانے کا قَدیم عِلاج