English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Frijoles | Noun | پھلیاں ۔ |
| Frijolfrijole | — | — |
| Frik | Verb | مارنا ، پیٹنا ۔ |
| Friked | Verb | مارا ، پیٹا ۔ |
| Frill | جھالر ۔ | |
| Frill back | Noun | کبوتر کی ایک قسم جس کی گردن پر گول جھالر نما پر ہوتے ہیں ۔ |
| Frill lizard | Noun | ایک قسم کا آسٹر یلیائی چلپاسا جس کی گردن کے گرد چوڑا جھلی دار حلقہ ہوتا ہے جسے و کبھی کبھی کھڑا کر لیتا ہے ۔ |
| Frilled | Verb | جھالر ، لیس لگائی ۔ |
| Frilledness | Adjective | جھالر داری ۔ حاشیہ داری ۔ سنجاب داری ۔ |
| Frillery | Noun | پلیٹیں ڈالنے کا ہُنر ۔ پلیٹیں ڈالنے کا فن ۔ پلیٹیں ڈالنے کا تجربہ ۔ |
| Frillies | Noun | جھالر لگے ہوئے اندر پہننے کے زنانے کپڑے ۔ سنجاب دار زیر جامے ۔ |
| Frilliness | Noun | شِکن در شِکن ہونے کی صورت ۔ تہ در تہ ہونے کی صورت ۔ حاشیے دار ہونے کی صورت ۔ |
| Frilling | Noun | جھالريں ۔ حاشِيَہ کاری ۔ جھالری تَراش ۔ جھالَر لگانے کا کام ۔ جھالَر ۔ ليس ۔ |
| Frilly | Noun, Adjective | پلیٹ دار ۔ حاشیے والا ۔ پلیٹوں سے مِلتا جُلتا ۔ تہ در تہ ۔ جھالر دار زیر جامہ ۔ |
| Frim | Adjective | قوی ۔ طاقت ور ۔ شدید ۔ سخت ۔ چاق وچوبند ۔ |
| Frimaire | Noun | فرانسیسی انقلاب کی تقویم کا تیسرا مہینہ ۔ |
| Frinds that certainly calls for a treat doeasnt it | — | — |
| Fringe | فرِنج ۔ جھالَر ۔ | |
| Fringe area | Noun | وہ عِلاقَہ جِس ميں کِسی نَشَرياتی سَٹيشَن کی مُوصلات مَسخ ۔ کَمزور اور گَڈ مَڈ ہوں ۔ مَقبُول رائے عامَہ ۔ |
| Fringe benefit | Adjective | اضافی سہولت جیسے رخصت مع تنخواہ بیمے اور پنشن کی مراعات ۔ |
| Fringe benefits | Noun | اجرت یا تنخواہ کے علاوہ کسی مالک یا اجر کے ذریعہ دی جانے والی دستوری ۔بالائی آمدنی ۔ |
| Fringe net | Noun | زلف کی جھالروں کو باندھنے والا جال ۔ |
| Fringe of consciousness | Noun | حاشیہ شعور ۔ |
| Fringe tree | Noun | زَيتُونی قِسم کا سَفيد پھُولوں والا چھوٹا سا درَخت ۔ لَمبّی پَتِّيوں والے پھُولوں والا پَودا ۔ |
| Fringed | جھالر لگائی ۔ | |
| Fringeless | Adjective | بے حاشیہ ۔ حاشیہ کے بغیر ۔ پلیٹ کے بغیر ۔ |
| Fringent | Adjective | رگڑ پیدا کرنے والا ۔ رگڑ کھانے والا ۔ |
| Fringer | Adjective | ہم جولی گروہ کا وہ شخص جو باقی ارکان سے بہت کم میل رکھتا ہو ۔ |
| Fringes bands of alternating high and low intensity of light resulting form diffraction or interference | Phrase | جھالریں ، کم یا زیادہ روشنی کی شدت والی متبادل پٹیاں جو ڈفریکشن یا انٹرفیرنس کے نتیجے میں بنتی ہیں ۔ |
| Fringillaceous | Adjective | چھوٹی چڑیوں کی ایک قسم کے متعلق ۔ |