English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fringillide Noun ایک قسم کی چھوٹی سی چڑیا ۔
Fringing Noun جھالر یا حاشیے کا کپڑا ۔ پلیٹوں والا کپڑا ۔
Fringle benefits Noun حاشیائی فوائد ۔ حاشیائی مراعات ۔
Fringy Adjective قَدرے جھَالَر دار ۔ مَعمُولی سا حاشِيَہ دار ۔
Fripon ن
Fripperer Noun پحٹے پرانے کپڑے یا کترنوں کاکاروبار کرنے والا ۔
Frippery سجاوٹ ۔
Frippet Noun ناز نخرے کرنے والی عورت ۔ اتراہٹ بھری جوان عورت ۔
Frisbee Noun پلاسٹک کی ایک گڑھے دار تھالی جِسے کھیل کے طور پر ہوا میں اُچھالتے ہیں ۔
Frisco Noun امریکا کی بازاری زبان میں شہرسین فرانسکو ۔
Frisette Noun بلدار بالوں کی لٹ ۔ کاکل ۔
Friseure Noun بال بنانے والا ؛ناٰئی ۔
Frisianholstein
Frisk Verb ناچنا ۔
Frisked Verb ناچا ۔
Frisker Noun تھر کوا ۔ مٹکوا ۔ کودنے والا ۔
Frisket Noun کَٹے ہُوے حِصّوں والی شِيٹ ۔
Friskful Adjective شوخ ۔ خوش ۔ مسرت انگیز ۔ شوخ قدم ۔ تلون مزاج ۔
Friskily Adverb چُلبلے پن سے ۔ چنچل پن سے ۔ شوخ سے ۔
Friskiness Noun زِندہ دِلی ۔ شوخی ۔ کھَلَنڈرا پَن ۔ لا اُبالی پَن ۔ شوقِينی ۔
Friskingly Adverb شوخ قدمی کے ساتھ ۔ اچھلتے کودتے ہوئے ۔ رقصا ں اور مسرور طور پر ۔
Frisky Adjective چنچل ، کودنے بھاندنے والا ، کھلنڈرا ، شوخ طبع ۔
Frisson Noun جذباتی کپکپی ۔ تھر تھری ۔ لرزِش ۔
Frist Noun وقفہ ۔ وقت ۔ وقت کی مدت معینہ ۔ کوئی مخصوص مدت یا وقت ۔
Frit Noun ریت ۔ پِسے ہوۓ شیشے اور سنگ چقماق کا مُرَکَّب جِس سے شیشے کی طرح چِکنی ، چمکدار اور واٹر پرُوف اینٹ بنائی جاتی ہے ۔
Frit fly Noun ایک چھوٹی مکھی جو گیہوں کو برباد کرتی ہے ۔ مگس گندم ۔
Frit fly Noun ایک چھوٹی مکھی جو گیہوں کو برباد کرتی ہے ۔ مگس گندم ۔
Friterer Noun تو ڑ پھوڑ کرنے والا ۔ ٹکڑے یا دھجیاں بکھیر کر رکھ دینے والا ۔
Frith Noun فَرِتھ ۔
Frith guild Noun امن قائم رکھنے والی انجمن ۔ نیز تو صیفی معنوں میں ۔