English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Falsehood never made a fair hinder end Idiom جھوٹ کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوتا ۔
Falsehood though it seems profitable will hurt you truth though it seems hurtful will profit you
Falsehood though it seems profitable will hurt you truth though it seems hurtful will profit you
Falsely Adverb بناوٹ سے ۔
Falseness Noun جھوٹا پن ۔ فریب ۔ مکاری ۔
Falsetto Noun معمولی سے زیادہ اونچی چیخ ۔ ۔ اونچی آواز میں گانے والا ۔ اونچے سُر میں بجنے والا ۔
Falsework Noun عارضی ڈھانچا جو محراب وغیرہ کی تعمیر کے لیے کھڑا کیا جاۓ ۔
Falsies Noun پستانوں کی ظاہِری جِسامت میں اِضافے کے لیے باندھی جانے والی گدیاں ۔
Falsifiable Adjective قابل تحریف ۔ لا ئق تغلیظ قابل تکذیب ۔
Falsifiation Noun جعل نویس ۔ جعلی دستاویز ات تیار کرنا ۔
Falsification جعلسازی ، جھٹلانا ۔
Falsification of accounts تحریف حسابات ، حساب میں جعاسازی کرنا ۔
Falsification of accounts law Adjective تحریف حسایات ۔
Falsificator Noun فریب کاری ۔ جعل سازی ۔ دروغ بافی وغیرہ کرنے والا ۔
Falsified Verb جھوٹ ہوا بہانہ بنایا ۔
Falsifier Noun جَعل ساز ۔ دھوکے باز ۔ فَريبی ۔ جُھوٹا ۔ مَکّار ۔ عَيّار ۔ کاذِب ۔ باطِل ۔
Falsiform alar Noun غضروف منجلی
Falsify Verb جعل بنانا ۔ غلط ثابت کرنا ۔۔
Falsism Noun صریحاً غلط بیانی ۔ ایک غلط یا فرسودہ بات یا قول ۔
Falsity Noun بطلان ، بدیانتی ، فریب کاری ، جھوٹ ۔
Falsle Noun کھوپا ۔ رَبڑِيا ۔ کَپڑے کا پيالَہ ۔ دِکھاوَل ۔ پَستان پوش ۔
Falso moneta غلط رقم ۔ ناجائز رقم ۔ فرضی رقم
Falstaffian Adjective اَفسانوی شَخصِيَت ۔ سَرجان فالسٹاف کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ اِس سے مُشابَہ ۔
Falsus in uno falsus in omnibus m
Falt boat ايک ہَلکی سی پِچَکتی کَشتی ۔ جِس کا لَکڑی کا ڈھانچا کَينوَس چَڑھا ہوتا ہے ۔
Falta Name فالطہ ۔ اچانک آٹا ۔ یکدم آنا ۔
Faltboat Noun ایک قسم کی تہ کی جانے والی ربڑ کی چھوٹی کشتی ۔
Falter Verb پس و پیش کرنا ، لڑکھڑانا ، ڈگمگانا ، ہچکچانا ، ہکلانا ۔
Falter out Verb ہچکچاہٹ کے ساتھ اٹک اٹک کر یا رک رک کر بات کرنا ۔
Faltered Verb کمزور ہوا ۔