English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Frighted Adjective خوف زدہ ۔ ڈرا ہوا ۔ خائف ۔ دہشت زدہ ۔ ہیبت زدہ ۔
Frighten ڈرانا ۔
Frightened Verb ڈر گیا ۔
Frightened at Adjective خوف زدہ ۔
Frightened of Adjective خوف زدہ ۔ ( کسی چیز سے یا شخص سے )
Frightener Noun ڈراوا دینے والا ۔ ڈرانے والا ۔ ڈرانے والا شخص ۔ دیدے دِکھانا ۔
Frightening Adjective خَوفناک ۔ دَہشَت اَنگيز ۔ ڈَراونا ۔
Frightening because of the stretchesof time so great that we cannot imagine them
Frighteningly Adverb دَہشَت زَدگی سے ۔ خَوف سے ۔ ڈَر سے ۔
Frightful Adjective مہیب ، بھیانک ، ڈراﺅنا ، خوفناک ، وحشت انگیز ۔
Frightfully Adverb بہت ۔ بے حد ۔ از حد ۔ خوف ناک طور پر ۔
Frightfulness Noun خوفناکی ۔ عوام کو فوجی فائدے کے لیے دہشت زدہ کرنے کی چال ۔
Frightment Noun وحشت ۔ ترس ۔ ہراس ۔ خوف زدگی ۔ دہشت انگیزی ۔
Frigid Adjective بارَد ۔ سَخت سَرد ۔ بے تَپاک ۔ بے احساس ۔ بے لَچَک ۔ رُوکھا ۔ ٹھَنڈا ۔
Frigid zone Noun منطقہء بارد ہ ۔ منطقہء منجمد منطقہ افسردہ ۔
Frigid zones منطقہ ہائے باردہ ۔
Frigida aquaphcbia Noun آب سرد
Frigidaire Noun فَرِيج ۔ فَريزَر ۔ يَخ دار ۔ سَردابَہ ۔ سَرد آلَہ ۔
Frigidity Noun سَرد مُہری ۔ عورتوں میں جِنسی خواہِش کی کَمی ۔ عام جِنسی خواہِش کی کَمی
Frigidityfrigidness
Frigidly Adverb سرد مہری سے ۔ افسردگی سے ۔ طاہر داری ۔
Frigidness Noun برفیلا پن ۔ ٹھنڈی طبیعت ۔ ٹھنڈا مِزاج ۔
Frigidum balneum Noun حمام بارد ، ٹھنڈا غسل
Frigolabile Noun سردی سے تباہ ہونے والا
Frigoric Adjective سرد کاری سے متعلق ۔یا اس پر پشتمل ۔ سردی کے استعمال کے متعلق ۔
Frigorific Adjective مُبَرّد ۔ يَخ بَستَہ کر دينے والا ۔ جَمانے والا ۔ ٹھَنڈّا کرنے والا ۔ سَردا دينے والا ۔ کَپکَپا دينے والا ۔
Frigostable Noun ٹھنڈ یا کم درجہ حرارت میں قائم رہنے والا
Frigotherapy Verb سردی پہنچا کر مریضوں کا علاج کرنے کا طریقہ ۔
Friha takes medicine twice a day Phrase فریحہ دن میں دومرتبہ دوائی لیتی ہے
Frijole Noun سُرخ لوبیا ۔ پھلی ۔