English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Friends you look so happy today Phrase دوست آج تم بڑے خوش نظر آتے ہو ۔
Friendship دوستی ۔
Friendship excels relationship Phrase دوستی کا رشتہ اور سب رشتوں سے بڑھ کر ہے
Friendship is a name faithfulness but an empty name
Friendship is a name faithfulness but an empty name
Friendship is love without its wings Phrase دوستی میں وہ پائیداری ہے جو عشق میں نہیں
Friendship is not to be bought at a fair Phrase دوست راہ چلتے نہیں بنتے
Friendship is stronger than kindred Phrase دوست بھائی سے بڑھ کر ہوتا ہے
Friendship should not be all on one side Phrase دوستی یکطرفہ نہیں ہونی چاہیے
Friendship with a mean fellow is always dreadful Phrase کمینہ آدمی کی دوستی سے ہمیشہ خطرہ
Frier Noun تلنے کے ليے موزوں چوزہ ۔ يا پرندہ ۔ مخصوص برتن ۔ فرائی پين ۔
Fries rule فرائز کا اصول ۔ پولی نیو کلیئر مرکب میں دوہرے بانڈ کا انتہائی مستحکم انتظام ۔ اس میں ایک بانڈ ، بینزو نائیڈ سٹرکچر ( تین دہرے بانڈ رکھنے والا ڈھانچہ ) زیادہ سی زیادہ تعداد میں حلقے بناتا ہے ۔
Friesian Adjective فَرائيشِئن ۔
Frieze Adjective کپڑے کا آویزاں خالی چارٹ جس پر طلبہ نقوش بنائیں ۔
Frieze panel Noun چھ زائد تختے والے دروازے میں کا ایک سب سے اوپری زائد تختہ ۔
Frieze work Noun ستون میں حاشیہ ارائشی کیا ہوا ۔
Friezer Noun کپڑے کو نرم روئیں دار بنانے والا ۔ کپڑے پر زردوزی یا کار چوبی کاکام بنانے والا ۔
Friezing Noun نرم روئیں دار کپڑے سے ڈھکنے کا عمل ۔
Frig Verb غیر ضروری اور غیر اہم کام کرنے میں وقت ضائع کرنا ۔
Frigate Noun جنگی جہاز جس میں تیس توپیں ہوں ، چھوٹا تباہ کن جنگی جہاز ۔
Frigate bird Adjective فری گیٹ برڈ ۔ فرقتہ پرندہ ۔ بڑا ۔ تیز ۔ بھورا استوائی سمندروں کا پرندہ ۔ اس کے پر بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں ۔
Frigate birdman o war bird
Frigate built Adverb جس جہاز کے اگلے بلند عرشے اور وسطی عرشے سے جہاز کے بیچ والے حصے میں جانے والی چند قدموں کی سیڑھی لگی ہو ۔
Frigatoon Noun مربع نما دنبالے والا شہر وینس کا ایک جہاز جس میں صرف ایک بڑا مستول ، پچھلا مستول اور وہ شہتیر ہوتا ہے جو جہاز کے بیچ میں باد بان کو تھا مے رکھنے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔
Frige faction Noun تبرید۔( عضو یات )
Frigeon canadensis Noun پالیت
Frigger Noun ہم بستر ہونے والا ۔ ہم بستری کرنے والا ۔
Frigging Noun مباشرت ہم بستری ۔ جماع ۔ جفتی ۔ مجامعت ۔
Fright Noun شَديد خوف پيدا ہونا ۔ ڈر ۔ دہشت ۔ ڈراونا ۔ بھَيانک ۔ ناگوار ۔ چونکا دينا ۔ دہشت زدہ کر دينا ۔
Fright ful Adjective دَہشَت اَنگيز ۔ ہَيبَت ناک ۔ بھَيانَک ۔