English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Friend lead Noun کوئی جلسہ یا تقریب جس کی غرض لندن کے غرباء اور مفلوک الحال لوگوں کے لئے چندہ کرنا ہو ۔
Friend less Adjective بے دوست ۔ بے يار و مَدَدگار ۔ کِسی ہَمدَرد کے بَغَير ۔
Friend of god Noun جس پر خاص فضل الہی ہو اور جسے اللہ کی خصوصی حمایت حاصل ہو / خلیل اللہ ۔ خدا کا دوست ۔
Friend ship Noun دوستی ۔ ياری ۔ دوست داری ۔ تَعَلُّق کا احترام ۔ دوستی کا احساس ۔
Friend will be persuading him Phrase دوست اسے منا رہے ہوں گے
Friended Adjective اپنایا ہوا ۔ دوست بنایا ہوا ۔ یار بنایا ہوا ۔
Friendless Adjective بے یارومددگار ۔ جِس کا کوئی دوست نہ ہو ۔ اکیلا ۔ تنہا ۔
Friendlessness Noun پیچارگی ۔ بیکسی ۔ بے یارومدد گار ہونے کا حالت ۔
Friendlike Adjective دوستانہ ۔ دوستوں ک طرح ۔ غیر مخالفانہ ۔
Friendlily Adverb دوستانہ انداز مین ۔ مھبانہ اور مشفقانہ طور پر ۔ ہم دردی کے ساتھ ۔
Friendliness Noun مخالفت ، دشمنی ، عناد ۔
Friendly Adjective دوست کی طَرَح پيش آنے والا ۔ دوست جَيسا ۔ دوست پَروَر ۔ ساتھ دينے والا ۔ مدد کرنے والا ۔ مہربان ۔
Friendly action at law Noun دوستانہ قانونی کاروائی جو محض کسی قانونی ذکیہ کو عدالت میں ھل کرانے کے لئے کی گئی ہو اور جس کا سبب ذاتی مخالفت نہ ہو ۔
Friendly competition دوستانہ مقابلہ ۔
Friendly fir Noun بے ضرر آگ ۔ بے خضر آگ ۔
Friendly society Noun ایک مخصوص آگ بیمہ کمپنی کانام ۔ انجمن امداد باہمی ۔
Friends and company are a bad excuse for ill actions Phrase بُرے کاموں کا الزام اوروں پر لگانا بے سود ہے
Friends are far from a man who is unfortune Idiom جَب بُرے دِن آتے ہیں دوست چھوڑ جاتے ہیں ۔
Friends are like fiddlestrings they must not be screwed too tight
Friends are like fiddlestrings they must not be screwed too tight
Friends are lost by calling often and calling seldom Phrase زیادہ اور کم میل جول سے دوستی نہیں رہتی
Friends are plenty when the purse if full Phrase دولت مند کے سب سالے
Friends fall off in adversity Phrase بپتا میں کوئی ساتھ نہیں دیتا
Friends of bride have encircled her Phrase دلہن کی سہیلیوں نے اسے گھیرا ہوا ہے
Friends of ones bosom
Friends that certainly calls for a treat doesnt it
Friends where had you hidden away your money Phrase دوست تم نے اپنا روپیہ کہا چھپایا تھا ۔
Friends where had you hidden away your money Phrase دوست تم نے اپنا روپیہ کہا چھپایا تھا ۔
Friends will turn into enemies on that day except those who fear and follow the straight pathq 43 67
Friends you look so happy today Phrase دوست آج تم بڑے خوش نظر آتے ہو ۔