English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Freud sigmand | Noun | عظیم نفسیات دان جو نفسیاتی تجزیے کا موجد ہے اور جس نے بہت سے نفسیاتی تجزیاتی نظریے پیش کیے لاشعور کی موجودگی کا پتہ دیا ۔ |
| Freudian | Adjective | فَرائيڈی ۔ اِمراضِ دِماغی کا ماہِر ۔ فَرائيڈ کے مُتعَلِق ۔ |
| Freuds theory | — | — |
| Freundlich istherms | فرائیڈ لچ ہم تپش خط ۔ یہ ایک گراف log عمل انگیز اور logp کے درمیان ہوتا ہے ۔ یہ ایک سیدھا خط ہوتا ہے ۔ اس کی مختلف حالتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کم دباﺅ ، معتدل دباﺅ اور دیگر مداخلتوں سے نسبت رکھتی ہیں ۔ | |
| Frewia | Noun | فالسہ ۔ ایک بہت ہی اہم اور صحت کے لیے مفید پھل ۔ |
| Frexinella | Noun | نقائے آبی |
| Freyer s operation | Noun | غدہؑ مذی پر کی جانے والی ایک جراحی ۔ |
| Freyers operation | — | — |
| Freyers operation | — | — |
| Frgonomics ind | Adjective | انسانوں مشینوں اور اُن کے ماحول و ظائف نفسیات اور طریق ہائے کار کا مطالعہ ۔ |
| Friable | Adjective | زُود ريز ۔ جَلد ٹُوٹ جانے والا ۔ چُور چُور ہو جانے والا ۔ بھُر بھُرا ۔ ريزہ ريزہ ہو جانے والا ۔ |
| Friar | Noun | رومَن کيتھولَک سے مُتعَلقَہ شَخص ۔ عِيسائی ۔ دَرويش ۔ راہَب ۔ |
| Friar bir | Noun | ایک آسٹریلیائی چڑیا ۔ مرغ طاس ۔ طیر طاس ۔ |
| Friar s balsam | Adjective | موض گنٹھیا کی ایک قدیم دوا ۔ |
| Friar skate | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ |
| Friarly | Adjective | راہِبانہ ۔ ریزہ ریزہ ہو جانے کے طور پر ۔ |
| Friars balsam | Noun | روح لوبان ۔ جاوائی لوبان کے مرکب کا محلول جو زخموں پر لگانے کے کام آتا ہے ۔ |
| Friars balsam | Noun | روح لوبان ۔ جاوائی لوبان کے مرکب کا محلول جو زخموں پر لگانے کے کام آتا ہے ۔ |
| Friars cap | Noun | ایک قسم کا زہریلا پودا ۔ جد وار ۔ |
| Friars cowl | Noun | ایک جنگلی پودا ۔ ارم ۔ در نمو ۔ پودوں کی ایک قسم ۔ |
| Friars crown | Noun | ایک قسم کا پودا ۔ |
| Friars lantern | — | — |
| Friary | Noun | ڈيرہ ۔ عِيسائی دَرويشوں کا ڈيرہ ۔ عِيسائی دَرويشوں کی بَرادری ۔ عِيسائی راہبوں کی خانقاہ ۔ صومعَہ ۔ |
| Friation | Noun | رگڑنا یا چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا ۔ |
| Fribbery | Noun | سبکی ۔ ہرزہ سرائی ۔ بیہودگی ۔ سبک سری ۔ |
| Fribble | Adjective | بيہُودہ ۔ مَعمُولی ۔ چھَچھورہ ۔ سَفلہ ۔ اوچھا ۔ |
| Fribbler | Noun | نکما ۔ سبک سر ۔ ہر زہ سرا ۔ سطحی قسم کا آدمی ۔ |
| Fribbling | Noun | سبکی ۔ بیہودگی ۔ سبک سری ۔ ہرزہ سرائی ۔ خفیف الحرکتی ۔ |
| Fribulus terretris | Adjective | گوکھرو ۔ |
| Fric tional unemployment | اختلالی بے روز گاری ۔ بد نظمی و انتشار کی وجہ سے بے روز گاری ۔ |