English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fricandeau Verb بھنے ہوئے یا ابلے ہو ئے گوشت کے ٹکڑے یا پارچے بنانا ۔
Fricandeaufricando
Fricandel Noun کو فتہ ۔ قیمہ کر کے اور گول بنا کر تلا ہوا گوشت ۔ گولر کباب ۔
Fricassee Verb گوشت کے بھنے ہوئے ٹکڑے ۔
Fricasseed Adjective گوشت کے بھنے ہوئے ٹکڑے ۔
Fricative Noun, Adjective فِرکی ۔ صَفيری ۔ سانس کی رَگڑ سے اَدا ہونے والے حَرُوف ۔
Fricatrice Noun ذلیل عورت ۔ ناکارہ عورت ۔ ہرزہ عورت ۔ بدکار عورت ۔
Frichosanthes cordata Adjective پر بل ۔
Fricition block Noun وہ بلاک جو کسی گھومتی ہوئی چیز پر دبا کر رگڑ کے زریعہ اس کی رفتار کو روکنے یا کم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Friction Noun رَگڑ ۔ فِرک ۔ گھساو ۔ مَزاحمَت ۔ ٹَکراو ۔
Friction a force opposing the motion of one surface over another Phrase رگڑ فرکشن ، وہ قوت جو دو ہم ربط سطحوں کے درمیان حرکت میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے ۔
Friction at rest Noun ایک دوسرے کو مس کرتے ہوئے دو جسموں یا دو چیزوں کے درمیان رگڑ کی مقدار ۔
Friction ball Noun مشین کے پہیوں میں جو گولیاں اس غرض سے ڈالی جاتی ہیں کہ رفتار میں مزاحمت اور رگڑ کم ہو ۔
Friction clutch Noun فَرکی پَنجہ ۔ فَرکی کلَچ ۔ ڈھِيلا ڈھالا سا جُفتَہ ۔
Friction drive Noun توانائی مُنتَقِل کرنے کا نِظام ۔
Friction econ Adjective ٹکرائو تصادم ۔
Friction fremitus Noun وہ استماعی اواز جو اس وقت سنی جاتی ہے جب پھیپھڑے کا پردہ یا غلاف قلب سوجن اور بہے ہو ئے پنچھے سے ناہموار یا کھردرا ہوجاتا ہے ۔
Friction fuse Noun توپ داغنے کی نلی ۔ وہ نلی جس میں آگ لگا کر توپ داغی جاتی ہے ۔
Friction gear Noun وہ پرزے جو مشینوں میں رگڑ سے رفتار پیدا کرنے کے لئے لگائے جاتے ہیں ۔
Friction machine Noun ریشم کے اتصال سے برقی رو پیدا کرنے والی برقی مشین ۔
Friction powder Noun سرمے اور القلی کے کولو ریٹ کا مرکب جو ذرا سے رگڑ سے بھڑک اٹھتا ہے ۔
Friction primer Noun فریکشن ٹیوب کا امریکی نام ۔
Friction roller Noun بیلن جو اپنے اوپر سے گزرتی ہوئی چیز کی رگڑ کو کم کرنے کے لئے ہوتا ہے ۔
Friction skin Noun سطحی رگڑ
Friction tape Noun رگڑ فِيتَہ ۔ فَرکی فِيتَہ ۔ کپڑے کی ٹيپ ۔ چِپَکنے والی ٹيپ ۔
Friction wheel Noun بیلن جو اپنے اوپر سے گذرتی ہوئی چیز کی رگڑ کو کم کرنے کے لئے ہوتا ہے ۔
Frictional Adjective فِرکی ۔ رگڑ کا ۔ رگڑ سے مُتعَلِق ۔ رگڑ کی خاصِيّت والا ۔ رگڑ سے ہلا ہوا ۔
Frictional electricity Noun وہ برق جو شیشے کو ریشمی کپڑے اور سمور وغیرہ سے رگڑنے پر پیدا ہوتی ہے ۔
Frictional gearing Noun وہ پہیوں جو دندانوں کی بجائے صرف رگڑ ہی سے حرکت کو منتقل کرتے ہیں ۔
Frictional heat Noun رگڑ حرارت ۔