English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fraudful Adjective پرفریب ۔ پر از دغا ۔ مکار ۔ دغا باز ۔ جعل ساز ۔ ٹھگ ۔ دھوکے باز ۔
Fraudfully Adverb پر فریب طور پر ۔ مکاری سے ۔ دغا بازی سے ۔ مکرو فریب کے ساتھ ۔
Fraudlent Noun فریبی دغا باز بے ایمان ۔
Fraudless Adjective بے دغا ۔ جس میں دھوکا نہ ہو ۔ بے ضرر ۔ صاف ۔
Fraudlessly Adverb وفاداری سے ۔ قابل اعتبار طور پر ۔ سچائی سے ۔
Fraudlessness Noun وفاداری ۔ اعتبار ۔ سچائی ۔ ایمانداری ۔
Fraudulence Noun دھوکا ۔ مکاری ۔ فریب ۔ دغا ۔
Fraudulent فریبی دغا باز ۔
Fraudulent alteration Adjective فریبانہ رد و بدل ۔
Fraudulent claim Adjective فریبانہ دعویٰ ایسا دعویٰ جس کے متعلق مدعی یہ جانتا ہو کہ وہ شے متدعو بہ کا حقدار نہیں ہے ۔
Fraudulent claime Noun باطل دعوی ۔ دعوی باطل ۔
Fraudulent disposition of proper Adjective جائیداد کی فریبانہ منتقلی ۔
Fraudulent preference Adjective فریب آمیز ترجیح ۔
Fraudulently Adverb دھوکا دہی سے ۔ مکارانہ ۔ دغا بازی سے ۔ حیلے بازی سے معمور ۔
Fraught Adjective بھَرا ہُوا ۔ پُر ۔ لَدا ہُوا ۔ کثرَت سے مَعمُور ۔
Fraught with Noun بھرا ہوا ۔ مملو ۔ جس میں پیدا ہونے کا اندیشہ یا خوف ہو ۔
Fraughtage Noun جہاز میں لدا ہوا سامان ۔ بار جہاز ۔ جہاز کے ذریعے لیجائے گئے سامان کی مقدار ۔
Fraulein Noun دوشِيزہ ۔ غَير شادی شُدہ عَورَت ۔ مِس ۔ آنسَہ ۔
Frauleine Noun قوم کی غیر شادی شدہ زیادہ عمر کی لڑکی ۔
Fraunhofer diffractiofar field diffraction the limiting case of the diffraction of light at large distances from a small diffraction aperture
Fraunhofer diffraction airy rings prodced by diffraction of light passing through a small circular aperture Phrase فران ہو فر ڈفریکشن ، چھوٹے ڈائروی اپرچر میں سے گزرنے والی روشنی کے ڈفریکشن سے بننے والے نظر نہ آنے والے رنگز ۔
Fraunhofer lines Noun سُورج کے طیف میں پیدا ہونے والے سیّاہ خطُوط جو بہت گرم مرکز کے گِرد نِسبتاً ٹھنڈے شیشے میں روشنی جذب ہونے کے باعِث پیدا ہوتے ہیں ۔
Fraunhofer lines lines inthe spectrum of the suns radiation
Fraxinelda Adjective دوا میں کا م آنے والی بوٹی کی ایک اُپجائی ہُوئی قسم ۔
Fraxinella Noun گيس پَلانٹ ۔ نَقائے آبی ۔
Fraxinus Noun جنس دیو دار ۔
Fraxinus excelsior Noun دیو دار ۔
Fraxinus hookeri Noun سم ، کم ، دیودار
Fraxinus xanthoxyloides Noun حنزا ، شنگال
Fray Verb دنگا ، فساد ۔