English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fowl Noun پَرِندہ ۔ پَنچھِی ۔ پَکھيرو ۔ چِڑيا ۔ طِير ۔
Fowl foot Noun ایک قسم کا پودا ۔
Fowl grass Noun ایک قسم کی گھاس کانام ۔
Fowl pest Noun طاعوں طیور ۔
Fowl pox Noun خناق طیور ۔ ککڑ ستیلا ۔
Fowl run Noun وہ جگہ جہاں پرندے دوڑ سکتے ہیں وہ جگہ جہاں پرندے پالے جاتے ہیں اور ان کی نسل بڑھائی جائے ۔
Fowler فاولر ۔ چڑيمار ۔
Fowler position Noun پیٹ کے آپریشن کے بعد پلنگ کے حِصّوں کی پوزیشن اِس طرح کر دینا کہ جِسم کا زیریں حِصَّہ ۔
Fowlerite Noun جستہ دار لال پتھر کی لحمی سرخ نوع ۔
Fowling Noun مُرغی پالنا ۔ مُرغ پروری ۔ مُرغی پالنے کا عمل ۔
Fowling piece Noun ہلکی بندوق جس سے جنگلی پرندوں کا شکار کیا جاتا ہے ۔ تفنک شکاری ۔
Fowlingpiece Noun شِکاری بَندُوق ۔ ہَلکی بَندُوق ۔ ہَلکی چھوٹی بَندُوق ۔
Fox فوکس ۔ لُومڑی ۔ ايک چالاک جَنگَلی جانوَر ۔
Fox and geese Noun ایک قسم کا کھیل جو بساط پر کھیلا جاتا ہے ۔
Fox and hounds Noun بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچہ کتا بن کر دوسرے بچے کو لومڑی بناتا ہے اور رگیدتا ہے ۔ کتا لومڑی کا کھیل ۔
Fox bane Noun ایک قسم کا پودا جو دواﺅں میں کام آتا ہے ۔
Fox beagle Noun ایک قسم کا سراغی کتا جو لومڑی کے شکار میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Fox bolt Noun ایک قسم کی چٹخنی جس میں پچر لگانے کے لئے سوراخ بنا ہوتا ہے ۔
Fox brush Noun لومڑی کی دم ۔
Fox chase Noun کتوں کے ذریعے لومڑی کا شکار ۔
Fox colour Noun سرخی مائل سرخ زرد رنگ ۔ لومڑی کے جیسا رنگ ۔
Fox coloured Adjective لومڑ ی کے رنگ کا ۔ سرخی مائل زرد رنگ کا ۔
Fox come back lets have paece with you said the rooster
Fox come back lets have peace with you set the rooster Phrase مرغ نے کہا لومڑ واپس آجاؤ ہم تمھارے ساتھ امن سے رہتے ہیں
Fox evil Noun بال گرنے کی بیماری ۔ بال خورہ ۔ طاسی ۔
Fox fire Noun اَگَن پيڑ ۔ لُومَڑ آگ ۔ فاسفورسی چَمَک ۔ گلی سَڑی لَکڑی سے نِکلنے والی چَمَک ۔
Fox fish Noun لومڑی نما مچھلیاں ۔ روباہ ماہی ۔ لومڑ مچھلی ۔
Fox fur Noun لومڑی کے نرم بال ۔ لومڑی کے نام بالوں کی جھا لر لگی ہوئی گون پہنے ہوئے ۔
Fox glove Noun کَفِ ثَعلِب ۔ لُومَڑ پَنجَہ ۔ زَہرالکشاتبِين ۔ گُلِ پَنجَہ علی ۔ پَنجَہ دار جِنس کا کوئی پھُولنے والا پَودا ۔
Fox grape Noun گِيدَڑ داکھ ۔ ثَعلَبی اَنگُور ۔ فاکس گريپ ۔ اَنگُور کی ايک قِسَم ۔