English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fourteenthly Adverb چودھویں مقام پر ۔
Fourth Noun, Adjective چوتھا ۔ نَمبَر چار ۔ چوتھا حِصّہ ۔
Fourth arm Noun ہوائی فوج ۔
Fourth day Noun ہفتے کا چوتھا دن ۔ بدھ چہار شنبہ ۔
Fourth deck Noun ایک خاص قسم کے تجارتی جہاز کا سب سے نچلا درجہ ۔
Fourth dimension Noun چوتھا بُعد ۔ چوتھی سِمت ۔ بُعدِ چَہَارَم ۔
Fourth dimensional Adverb چوتھے بعد سے متعلق ۔ چار ابعادی ۔ کسی ماوری تجربہ یا غیر حقیقی چیز سے متعلق ۔
Fourth disease Adjective چیچک یا لال بخار جیسا مرض ۔
Fourth estate Noun چوتھا مَنصَب ۔ پَريس ۔
Fourth hand Noun تاش کے مختلف کھیلوں میں چوتھا کھلاڑی جو چال چلنے یا پانسہ پھینکنے کا حق رکھتا ہے ۔
Fourth instead of writing 6 dollars on the chequehe wrote 56
Fourth part Noun چوتھائی ربع کسی کل کا چوتھائی حصہ کسی کل کے چار مساوی حصوں میں سے ایک ۔
Fourth rate Adverb چوتھے درجے کا ۔ چوتھے نمبر کا ۔ چوتھی بات یہ کہ ۔
Fourth ventricle Noun بطن موخر دماغ
Fourthly Adverb چوتھے ۔ چوتھی بات یہ ہے کہ ۔
Fourthly his wife also does not like him
Foutre Noun اسماء کے ساتھ آنے والا ایک تحقیری لفظ بمعنی ذلیل ۔ دون حیثیت ۔ معمولی ۔
Fouzia Name فوزیہ ۔ فتح نصرت کامیابی ۔
Fovea Adjective فوویا ۔ جوف نقرہ ۔ کچھ فقاریہ جانداروں میں قرنیہ کا کم گہرا گڑھا ۔
Fovea centralis Noun جوف مرکزی ۔ نشیبہء مرکزی ۔ نقرہ مرکزی ۔
Fovea dentis Noun نشیبہء دندانی ۔
Foveal Adjective جوفی ۔ قعری ۔
Foveate Adjective گڑھا کیا ہوا ۔ خندق کیا ہوا ۔ جوف کا نشان لگایا ہوا ۔ جوف دار ۔
Foveation Noun گڑھے بنانا
Foveola Noun حفرہ کوچک ۔ چھوٹا گڑھا ۔ چھوٹی خندق ۔
Foveolate Adjective چھوٹے چھوٹے گڈھوں والا ۔ جوف دار ۔ حفر دار ۔
Foveotola Noun حضرہ صغیرہ
Foves جوف ۔ قعر ۔ ایک چھوٹی سی زیریں جگہ یا فوسا ۔
Fovilla Noun زر دانوں یا زر گل کے خلیوں میں بھرا ہوا مادہ مغز زیرہ ۔ درون زیرہ ۔
Foward pass Noun جارحانَہ کھيل ۔ فُٹ بال کو پھَينکنا ۔ آگے مُنتَقِل کرنا ۔