English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Four toed weasel سرکٹ ۔ جنوبی افریقہ کا نیولے کی قسم کا ایک جانور ۔
Four tooth Noun دو سال عمر والی بھیڑ ۔
Four way Adjective چار نلکیوں والا ۔
Four wheeled Adjective چار پہیوں سے چلنے والا ۔ چار چکوں سے چلنے والا ۔
Four wheeler Noun چار پہیوں والی گاڑی ۔ خصوصاً چار چکوں والی کرایہ کی گاڑی ۔
Four wire system Noun چو تاری نظام ۔
Four years and six months ساڑھے چار سال سے ۔
Fourchette Verb فرج کے چھوٹے لبوں کا وہ حصہ جو مقعد سے ملحق ہے ۔
Fourdrinier fourdrinier machine
Fourfold چوگنا ۔
Fourgon Noun سامان ڈھونے والی گاڑی ۔ مال گاڑی کا ڈبہ بند چھکڑا یا گاڑی جس میں سامان ڈھویا جاتا ہے ۔
Fourieism Noun وہ تجاویز فرانسیسی اشترا کی فوریر نے سو سائٹی کی اصلاح کے لئے پیش کی تھیں ۔
Fourier analysis the application of the fourier series and the fourier transform Phrase فوریئر رجزیہ ، ویوموشن کے تجزیے کے لیے فرقی سر مساتوں میں فوریئر سیریز اور فوریئر ٹرانسارم کا استعمال ۔
Fourierism Noun فوربَرِيَت ۔ مُعاشَرتی اِصلاح کا ايک نِظام ۔
Fourierist Noun فعریری اشتراکیت کا حامی ۔
Fouriers theorem
Fourling Noun چہار توام بچوں میں سے ایک ۔ چار جڑواں بچوں میں سے ایک ایک ساتھ پیدا ہوئے چار بچوں میں سے ایک ۔
Fourneau Noun وہ جوف جس میں بارود رکھ کر دھماکہ کیا جاتا ہے ۔
Fourpence Noun چار پنس کے برابر رقم ۔ مالیت ۔ اعشاری نِظام کی آمد سے پہلے ۔
Fourpence half penny Noun الزبیتھ کے زمانہ میں آئرستان چھ پینس اسی زمانے کے آئرستانی شلنگ کو بھی کہا جاتا تھا اور جس کی قیمت نو پینس ہو ا کرتی تھی ۔
Fourpenny Adjective چار پنس کا ۔ خصوصاً اعشاری نِظام سے پہلے ۔ ضرب ۔ مُکّا ۔
Fourrier Noun حملہ آور ۔ دھاوا کرنے والا ۔ تخت و تاراج کرنے والا ۔
Fourscore Noun چار کوڑی ۔ اسی چار بیس ۔ اسی برس کی عمر کا ۔ ہشتاد سال ۔
Foursome Noun چوکڑی ۔ چو گڈم چار کی ٹولی ۔ دو جوڑوں کے درمیان گولف کا مُقابلہ ۔
Fourteen Noun, Adjective چودہ ۔ چودہ اَفراد کا گروہ ۔ چودہ اَشِيا ۔
Fourteen gun Adjective چودہ توپوں والا ۔
Fourteen point Noun چودہ نکات ۔
Fourteener Noun وہ مِصرَع جِس کے چَودہ اَرکان ہوں ۔ سات تاکِيدی اور سات غَير تاکِيدی ۔
Fourteenth Noun, Adjective چودھواں ۔ چودہ کا صَفاتی عَدَد ۔ چودہ نَمبَر ۔
Fourteenth part Noun کسی مکمل چیز کا چودھواں حصہ ۔