English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Four leaved Adjective چو پتیاں ۔ چار پتیوں والا جس میں چار چار پتیاں ہوں ۔
Four leaved cassia Noun چاکسو
Four leaved grass Noun ایک قسم کا فرانسیسی پودا جس کی پتیاں چار چار کی شکل میں ہوتی ہیں ۔
Four men can do this job Phrase چار آدمی یہ کام کر سکتے ہیں
Four minarets stand at the corner of the mosque Phrase چاروں مینار مسجد کے کونے پر واقعہ (کھڑے) ہیں ۔
Four o clock Noun آسٹریلیاکا ایک پرند جو شام کے چار بجے چہکتا ہے ۔
Four o clock Noun آسٹریلیاکا ایک پرند جو شام کے چار بجے چہکتا ہے ۔
Four o clock flower Noun گل عباسی ، لالہ عباسی
Four oar Noun کشتی جس میں چار چپو ہوتے ہیں
Four oared Adjective چو چپو والی چوکھو سا والی ۔ چار چپو ﺅں چار کھویوں کے ذریعہ چلائی جانے والی کشتی ۔
Four part Adjective چہار جزوی ۔ چہار صوتی ۔ چار آوازوں یا سروں میں ترتیب دی ہوئی ۔ جو چار آوازوں سے مر کب ہوتی ہے ۔
Four poeple are coming چار افراد آرہے ہیں ۔
Four post Adjective جس میں مچھر دانی کے ڈنڈے لگے ہوں جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے یا چھڑیں لگی ہو ں ۔
Four poster Noun پلنگ جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے لگے ہوں۔ جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے یا چھڑیں لگی ہو ں ۔
Four poster Noun پلنگ جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے لگے ہوں۔ جس میں پردوں کے لئے چار ڈنڈے یا چھڑیں لگی ہو ں ۔
Four pounder Noun وہ توپ جس سے چار پونڈ وزنی گولہ پھینکا جاتا ہے ۔ چار پونڈ وزن کی کوئی چیز مثلاً مصری کا ڈلا وغیرہ ۔
Four power pact Noun چار طاقتی معاہدہ ۔
Four quarter plan Noun چہار ربعی منصوبہ ۔ تعلیمی سال کو بارہ ہفتوں کی چار سہ ماہیوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ یا پلان ۔
Four r s Adjective پڑھائی لکھائی حساب دانی اور علاقہ ماحول ۔
Four ragere Noun اعزاز ڈوری ۔ موٹی زيبائشی ڈوری ۔ وہ ڈوری جو فَوجی مُلازمِين کے شانوں کی زِينَت ہوتی ہے ۔
Four rowed barley Noun جو یا جوی جس کی بال میں دانوں کی چار قطاریں ہوتی ہیں ۔
Four score Adjective چار گُنا بِيس يَعنی اَسّی ۔ چار بِيسی ۔ چار کوڑی ۔
Four sided Adjective چو ضلعی ۔ ذوا اربعہ الاضلاع ۔
Four some Noun چار کی تَعداد کا کوئی گروہ ۔ چار چِيزہ ۔ چار شَخصَہ ۔ چار اَفراد ۔ چار اَشيا ۔
Four square Adjective جِس کے چاروں ضِلعے اور چاروں زاوِيے برَابر ہوں ۔ مُرَبّع ۔ ٹھوس ۔ مَضبُوط ۔ صاف گو ۔
Four stroke Noun چہار ضربی چکر والا انجن ۔
Four stroke engine
Four teachers teach my class Phrase میری جماعت کو چار استاد پڑھاتے ہیں
Four things everyone has more of than he knows sins debts years and foes
Four things everyone has more of than he knows sins debts years and foes