English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Four colour theorem the theorem that any geographical map may be unambiguously coloured using no moe than four different colours | Phrase | فور کلر قضیہ ، یہ نظریہ یا اصول کہ کسی بھی جیوگرافیکل نقشے کو زیادہ سے زیادہ چار رنگوں کے استعمال سے رنگین بنایا جاسکتا ہے ۔ |
| Four cornered | Noun | چہار زاویئی ۔ مربع نما ۔ ۔ چہار گوشہ ۔ چوکور ۔ |
| Four corners of the earth | Idiom | ہر طرف ۔ |
| Four corners of the law | قانون کی جہاں تک وسعت ہے ۔ وسعت قانون ۔ | |
| Four course | Noun | چار سال تک غلہ کی فصلوں کا ایسا دور جس میں ہر سال ایک نیا غلہ پیدا کیا جائے اور ہر چوتھے سال اس غلے کی باری آئے ۔ |
| Four cyclefour stroke cycle | — | — |
| Four day blues | Adjective | پیدائش سے لے کر ڈیڑھ دو ماہ کی عمر کا دماغی خلل ۔ |
| Four dimensional | Adjective | ابعاد اربعہ کا یا اس سے متعلق ۔ چار ابعادی ۔ چار سمت رکھنے والا یا چار سمتوں کے متعلق ۔ |
| Four dimensional | Adjective | ابعاد اربعہ کا یا اس سے متعلق ۔ چار ابعادی ۔ چار سمت رکھنے والا یا چار سمتوں کے متعلق ۔ |
| Four dimensioned | Adjective | ابعاد اربعہ والا ۔ جس میں چار ابعارہوں ۔ چہار بعدی ۔ |
| Four em space | Noun | طباعت کی ایک اصطلاح جس کا مطلب کسی سطر کی مقدار مطبوعہ کے پیمانے کا ایک چوتھائی حصہ ہوتا ہے ۔ |
| Four eyed | Adjective | چہار چشمی ۔ چار آنکھو ں والا ۔ جس کی چار آنکھیں ہو ں یا بظاہر ایسا محسوس ہو ۔ چشمہ لگانے والا ۔ |
| Four eyes more than one | Phrase | دو کی عقل ایک سے بڑی |
| Four feet by two feet | Noun | چار فٹ ۔ x دو فٹ |
| Four field course | Noun | غلہ بیجانے کا ایک طریقہ جس کے تحت سلسلہ وار طور پر باری باری سے ایک ہی غلہ چار کھیتوں میں بیجایا جا تا ہے ۔ |
| Four figures | Noun | کوئی شمار جو ایک ہزار سے نو ہزار نو سو ننانوے تک ۔ چار ہندسوں والی رقم ۔ ہزار یا اس سے زیادہ ۔ |
| Four five six | Noun | ایک قسم کا کھیل جو تین قرصوں کے ذریعہ کھیلا جاتا ہے اور جس میں چار پانچ اور چھ جیتنے والے شمار ہوتے ہیں ۔ |
| Four flusher | Noun | چَکّری ۔ دھوکے باز ۔ فَريبی ۔ ڈھونگی ۔ جَعل باز ۔ |
| Four flushfour flush | — | — |
| Four fold | Adjective, Adverb | چار گُنا ۔ چوہرا ۔ چار پَرتوں والا ۔ چوگنا ۔ چولڑا ۔ |
| Four foot | Adjective | چار پیروں والا ۔ چوپایہ ۔ چہار پایہ ۔ چہار پاﺅں سے متعلق ۔ |
| Four footed | — | — |
| Four freedoms | Noun | چار آزادیوں کا حق ۔ |
| Four handed four hand | — | — |
| Four horse men | Noun | چار اسوار ۔ چار آفتيں ۔ ( جنگ ، قحط ، وبا ، موت ) |
| Four horsed | Adjective | جس کو چار گھوڑے کھینچتے ہوں ۔ |
| Four hundred 400 | — | — |
| Four in hand | Noun | چوکرا ۔ چار گھوڑوں کی گاڑی جسے ایک آدمی چلاتا ہے ۔ |
| Four in hand | Noun | چوکرا ۔ چار گھوڑوں کی گاڑی جسے ایک آدمی چلاتا ہے ۔ |
| Four inch | Adjective | چار انچ کا ۔ چار انچ موٹائی یا لمبائی کا ۔ |