English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Founding stone Noun ڈانواں ڈول صخرہ ۔ حرکت و دلالی رکھنےوالی چٹان ۔
Foundle Noun احمقانہ شیفتگی ۔ بے جا لارڈ پیار یا ناز برداری غیر سنجیدہ گفتگو یا حرکات ۔
Foundling Noun لَقِيط ۔ لا وارِث بَچّہ ۔ وہ بَچّہ جو راستے ميں پَڑا ہُوا مِلے ۔
Foundling hospital Noun اسپتال لقیط ۔ لاوارث بچے کی پرورش گاہ یا اسپتال ۔
Foundling humid Noun تنہائی خانہ ، لاوارث بچوں کا شفاخانہ
Foundress Noun بنیاد رکھنے والی ۔ قائم کرنے والی ۔ بانی ۔
Foundry Noun فَونڈری ۔ ڈھَلائی کا فَن ۔ کار خانَہ ڈھَلائی ۔ ڈھَلائی گھر ۔ دھات کی ڈھَلی اَشِيا ۔
Foundry clay Noun ڈھلائی مٹی ۔
Foundry expert Noun ماہر کار خانہ ڈھلائی ۔
Foundry iron Noun وہ لوہا جس میں کاربن اچھی خاصی تعداد میں ہو اور جسے گلانے یا ڈھالنے کے لائق بنایا جائے ۔
Foundry proof Noun فَونڈری پَرُوف ۔ سَطَر بَندی کرنے سے پَہلے جانچ پَڑتال کے لِيے پَيش کِيا جانے والا پَرُوف ۔ آخَری پَرُوف ۔
Fount چشمہ فوارہ ۔
Fountain ذخیرہ فوارہ ۔
Fountain fish Adjective ایک قسم کی مچھلی ۔
Fountain head Noun سر چشمہ ۔ منبع خبر ۔ اصلو سر چشمہ ۔
Fountain of justiee Idiom مکمل انعاف ۔
Fountain pen Noun فاونٹين پَين ۔ خُود کار قَلَم ۔ روشنائی کی ٹيُوب والی قَلَم ۔ سَياہی بھَرا قَلَم ۔
Fountain pipe Noun وہ جو چشمہ کو پانی کے ساتھ سپلائی کرتا ہے ۔
Fountain tree Noun دیو دار کا درخت ۔ نیز کنیری آئلس کا ایک درخت جس کی پتیوں سے پانی تبخیر کیا جاتا ہے ۔
Fountained Adjective جہاں یا جس مقام پر فوارے لگے ہوں چشمہ ۔ جھرنا لگا ہوا ۔ فوارہ لگا ہوا ۔
Fountainless Noun بغیر فوراہ کا ۔ بغیر چشمہ کا ۔ بغیر جھرنے کا ۔ بغیر منبع کا ۔
Fountainlet Noun چھوٹا چشمہ ۔ چھوٹا جھرنا ۔
Fountainous Adjective چشمے کی صفت کا ۔ پانی سے بھرے ہوئے جھرنے یا فوارے ۔
Fountful Adjective پر از چشمہ ۔ چشمہ سے بھرا ہوا ۔
Founting Adjective چشمہ ۔ سر چشمہ سے بھرا ہوا ۔ دریا کی مانند پر ۔
Fouqia Name فوقیہ ۔ سبقت ۔ فضلیت والی ۔
Four Adjective چار ۔
Four ale Noun ایک سستی برطانوی شراب جو چار پینس فی کوارٹ کے حساب سے فروخت ہوتی ہے ۔
Four centered arch Noun چو مرکزی محراب ۔ چہار مرکزی قوس ۔
Four chette Noun دو شاخَہ ۔ سِينے کی دو شاخَہ ہَڈّی ۔ شُتَر بائی گدّی ۔