English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Foundation Noun نِسوانی زيرِ جامَہ ۔ پيٹی ۔ کمَر بَند ۔ اَنگِيا ۔ وہ جامَہ جو جِسمانی حَدُود و خَطُوط کو واضِح رَکھتا ہو ۔
Foundation deed Adjective تعلیمی ادارے کے قیام کے وقت تیار کردہ قانونی معاہدہ جس کے مطابق ادارہ چلانا ہو ۔
Foundation education Adjective تعلیم کے لیے بنیاد کا کام دینے والے مضامین کا فکری مطالعہ ۔
Foundation engineering Adjective سول انجیئنرنگ کی وہ برانچ جس میں عمارتوں کی بنیادوں کے متعلق پڑھایا جائے ۔
Foundation examination Noun, Adjective کورس کے آغاز پر لیا جانے والا امتحان ۔
Foundation exclusion clause Noun بنیاد خارجہ دفعہ ۔
Foundation garment
Foundation institution Adjective وہ ادارہ جس کے دائمی ذرائع آمدن ہوں ۔
Foundation muslin
Foundation school
Foundation stone Noun بنیاد کے پتھروں میں سے ایک پتھر ۔
Foundation stop Noun ایک ارگن روک جس کےپا ئپ پیانو کے تار کے ہم سر وں یا اس کے اَٹھ سروں میں سے ایک یا کئی درجے اونچے یا نیچے ہوں ۔
Foundation studies Adjective مزید تعلیم کے لیے بنایا گیا کورس ۔
Foundational Adjective اساسی ۔ بُنیادی ۔ اِبتدائی ۔
Foundationer Noun مدرسہ اوقاف کا طالب علم ۔
Foundationless Adjective بے بنیاد یا بے اساس ۔
Founded Adjective بنیاد رکھا ہُوا ۔بنیا د پڑا ہُوا ۔بنیا د رکھتے ہُوئے ۔
Founded debt تبدیل شُدہ رقم ۔
Founded in the principal mosque by abd al rahman iii
Founder بانی ۔
Founder s dust Noun لکڑی کوئلے کا سفوف جلتے ھوئے کوئلے اور کوئلہ کا برادہ ۔
Founder s kin Noun با نی کے رشتہ دار واعزا جو ادارہ کی تنظیم میں منتخب کئے جا نے یا ترجیح دیئے جا نے کے مستحق ھوں ۔
Founder s sand Noun ریت کی ایک قسم جو لیو شام ۔کینٹ اور دوسرے مقام پر پائی جا تی ھے ۔
Founder s shares Noun پبلک کمپنی کے وہ حصص جو بانی یا بانیوں کو دیئے گئے ہو ں ۔ اور جو معمولی سرمایہ سے جدا ہو ۔
Foundered Verb بیٹھ گیا ۔
Founderous Adjective گرانے والا ۔ بٹھانے والا ۔
Founders share
Foundership Noun طرح اندازی ۔ بنانے کا عمل ۔ کِسی چیز کے اخذ کرنے کا عمل ۔
Founding Noun شیشے اور دھات کو پگھلانے کاعمل ۔ دھات کو گلا نا۔
Founding fathers Noun دستور کے خالق ۔