English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fort night Noun پَندرھَواڑہ ۔ چودہ دِن کا عَرصَہ ۔ دو ہَفتَہ ۔ پَندھَری ۔
Fort was being guarded Phrase قلعے کی حفاظت کی جا رہی تھی
Fort william college Noun, Name, Literary, Archiology, Historical سر زمین پاک و ہند میں فورٹ ولیم کالج مغربی طرز کا پہلا تعلیمی ادارہ تھا جو لارڈ ولزلی کے حکم پر 1800ءمیں قائم کیا گیاتھا۔ اردو نثر کی تاریخ میں خصوصاً یہ کالج سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،اس کالج نے اردو زبان کے نثری ادب کی ترقی کے لئے نئی راہیں کھول دیں تھیں۔
Fortagesic Noun پینٹا زوسین ۱۵ ملی گرام او ر پیرا سیٹا مول ۵۰۰ ملی گرام کے آمیزے کا تجارتی نام ۔
Fortalica Noun قلعہ گڑی ۔ چھوٹا سا قلعہ یا قلعہ کے باہر استحکامات کا ایک چھوٹا سلسلہ ۔ چھوٹا قلعہ ۔
Fortalice Noun گڑھی ۔ کوٹ ۔ چھوٹا قِلعَہ ۔ حِصارچَہ ۔ پُشتَہ ۔ بَيرُونی فَصِيل ۔
Forte مضبوط بات پر زور وصف ۔
Forte forte Adjective بہت بلند یا تیز ۔
Forte piano Adverb بلند اور فوراً ہی پست ۔
Fortepiano Noun خصوصاً ایک ساز کے سُروں کے حوالے سے جو ۱۸ویں سے ۱۹ویں صدی کی ابتدا تک رائج رہا ۔
Forth Adverb آگے ۔ کے بعد ۔
Forth floatation process فراتھ فلوٹیشن پراسیس ۔ ایک طریقہ یا عمل جو سلفائیڈ کی کچ دھاتوں کے ارتکاز کیلئی استعمال ہوتا ہے ۔ کچ دھات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل میں ملادیا جاتا ہے ۔ بھنیچی ہوئی ہوا یعنی دباﺅ کے ساتھ ہوا گردش میں لائی جاتی ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں سے کچ دھات کے ذرات الگ ہوجاتے ہیں ۔
Forth right Adjective صاف ۔ سِيدھا ۔ راستَہ باز ۔ صاف گو ۔ بے باک ۔ اَٹَل ۔ صاف صاف ۔
Forth rights and meanders Noun راستی اور پیچ وخم ۔ صفائی اور الجھاﺅ ۔
Forth with Adverb فِی الفَور ۔ بِلا تاخِير کے ۔ فَوراً ۔ بہَت جَلدی ۔
Forthcome Verb آگے آنا ۔ سامنے آنا ۔ نزدیک ہونا ۔
Forthcoming Adjective آنے والا ۔ عنقریب ہونے والا ۔ قریبی ۔ آئندہ ۔
Forthcomingness Noun ارتباط ۔ ایجاب ۔ آمد آمد ۔
Forthcommingup comming
Forthergill s opration Noun فرج پر کی جانے والی ایک جراحی ۔
Forthgoing Noun پیش رفت ۔ ۔ پیش قدمی ۔ آگے جانے ۔ بڑھنے ۔
Forthputting Noun بڑھاﺅ یا نمونہ ۔ ا شا عت ۔ پھیلاﺅ ۔ پیش کش ۔ آگے بڑھنے یا سامنے آنے کا عمل ۔
Forthright Adjective صاف گو ۔ منہ پھٹ ۔
Forthrightly Adverb بے باکاناہ اَنداز سے ۔ راست بازی سے ۔ سَچّائی سے ۔
Forthrightness Noun صفائی ۔ سچائی ۔ کھراپن ۔صاف گوئی ۔ سیدھا پن ۔
Forthward Adverb آگے کی طرف ۔ آگے ۔ سامنے ۔ پیش ۔
Forthwith Adverb اسی وقت فوراً ۔ فی الفور ۔
Fortieth Noun, Adjective چالِيسواں ۔ چالِيس نَمبَر کا ۔ چالِيسواں عَدَد ۔
Fortieth part Noun چالیسواں حصہ ۔ یک چہلم ۔
Fortifiable Adjective قابلِ حصار بندی ۔ قابل مورچہ بندی ۔ قابل تقویت ۔ قابل مقوی ۔