English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Fortification Noun قِلَعہ بَندی ۔ اِستَحکام ۔ حِصار بَندی ۔ مُستَحکَم سازی ۔ حِصار ۔ فَصِيل بَندی ۔
Fortification agate Noun ایک قسم کا عقیق ۔ نیم شفاف جوہر دار قیمتی پتھر کی ایک قسم ۔
Fortification of food Noun تقویت غذا ۔ روئی کے لیے اِستعمال کیے جانے والے آٹے یا دُوسری عمُومی غذائی اشیا میں وِٹامنوں کا اِضافہ کرنا ۔
Fortified Verb مضبوط کیا ۔
Fortifier Noun تقویت دینے والا ۔ مُستحکم کرنے والا ۔ مضبوطی فراہم کرنے والا ۔ تحفظ فراہم کرنے والا ۔
Fortify Verb حِصار بَندی کرنا ۔ قِلع تَعمِير کرنا ۔ فَصِيل تَعمِير کرنا ۔ مَضبُوط کرنا ۔ اِستَحکام دينا ۔
Fortins barometer
Fortis Noun, Adjective بھاری اَصوات ۔ بھاری آوازيں ۔ زِيادہ عُضلاتی تَناو اور دھَمَک کے ساتھ اَدا کردہ آوازيں ۔
Fortis aquaphcbia Noun تیزاب شورہ آبتیز
Fortis pulsis Noun سخت نبض ، نبض صلب
Fortis simo
Fortissimo Noun, Adjective, Adverb بُلند آہنگ نغمہ گری ۔ بہت اُونچی آواز میں ۔ اُونچے سُروں میں گایا جانے والا نغمہ ۔
Fortitious Adjective ناگہانی ۔ غیر متواقع ۔ اچانک ۔ اتفاق ۔
Fortitude صبر حوصلہ ۔
Fortitudeinous Adjective حلم ۔ صابر ۔ متین ۔ مستقل مزاج ۔ برد بار ۔
Fortitudinous Adjective صابَر ۔ بُرد بار ۔ حَوصلے والا ۔ ہِمَّت والا ۔ صَبَر والا ۔ بَرداشت کرنے والا ۔
Fortlet Noun چوکی ۔ مورچہ ۔ چھوٹا قِلعہ ۔
Fortnight Phrase دو ہفتے کا عرصہ ۔
Fortnightly Noun, Adverb دو ہَفتَگی ۔ چَودہ روزہ ۔ چَودہ دِن کے بَعد ۔ پَندرہ روزہ ۔ پَندھَری ۔
Fortral فارٹریل ۔ پینٹازوسین ۔
Fortran Noun فَورٹران ۔ ضاتَر ۔ مُتعَدّد ہِجائی ہِندسی نِظام ۔ مُنتَقِلی ضابطَہ ۔
Fortran or fortran Noun فورٹران ۔ فارمولاٹرانسلیشن کا اختصار ۔ پہلی ہائی لیول کمپیوٹر لینگوئج جان باکس نے ۱۵۵۴ میں بنائی اور کئی ہائی لیول کے بنیادی تصورات کا جدامجد جیسا کہ متغیرات ایکسپریشنز سٹیٹمنٹس آئریٹیو اور کنڈیشنل سٹیٹمنٹس سیپریٹلی کمپائیلڈ سب روٹینز اور فارمیٹڈ ان پٹ آئوٹ پٹ ۔
Fortress قلعہ ۔
Fortress falls قلعہ فتح ھوگیا ۔
Fortuidsm Noun نَظَرِيَہ اِتفاقِيَت ۔ عَقِيدہ چاوثِيَت ۔ نَظَرِيَہ ۔ عَقِيدہ ۔ يَقِين ۔
Fortuitism Noun یہ عقیدہ کہ قدرتی اسباب یا اتفاقات سے ارتقائی تغیرات پیدا ہوتے ہیں تدبیر سے ۔
Fortuitist Noun پَيروِ اِتفاقِيَّت ۔ اِس عَقِيدے کا ماننے والا ۔
Fortuitous Adjective اتفاقی طور پر واقع ہونے والا ، ہنگامی ، ناگہانی ۔
Fortuitously Adverb اِتفاقاً ۔ اچانک ۔ اتفاقیہ طور پر ۔
Fortuitousness Noun حُسن اتفاق ۔ حادثاتی صورت ۔ اچانک ہونے کا عمل ۔