English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Formula 1chem the formula f a compound expreses the number of atoms of each element present
Formula structural Noun ترکیبی ضابطہ
Formula weight Noun کِسی مادّے کا سلامی وزن جو گرام میں ظاہِر کیا گیا ہو ۔
Formulaic Adjective حَسبِ نُسخَہ ۔ فارمُولے کے مُطابِق ۔ نُسخے کے مُطابِق ۔
Formularistic Adjective اصول وضوابط سے متعلق ۔ با اصول ۔ باضابطہ ۔ ۔ باققا عدہ ۔ جو اسول وضوابط کے تحت ہو یا جس سے اسول وضوابط کا اظہار ہوتا ہو ۔
Formularization Noun ضابطہ بنانے کا عمل یا طریقہ ۔ ضابطہ بنانے ۔ جابطے کی شکل میں لانے یا ضابطگی بخشنے کا عمل ۔
Formularize Verb فارمُولے کی شَکل ميں ڈھالنا ۔ قاعِدہ کُليَہ بَنا لينا ۔
Formulary Noun دَستُورُالعَمَل ۔ مَعياری ضابطوں کا مَجمُوعَہ ۔ کِتابُ النَظائِر ۔ مَذہَبی رَسُومات کی کِتاب ۔ طِبّی نُسخوں کا مَجمُوعَہ ۔
Formulate Verb بنانا ۔ وضع کرنا ۔ ڈھالنا ۔ ترتیب دینا ۔
Formulated Verb تجویز کیا ۔
Formulation Noun وضع ۔ تشکیل ۔
Formulation of concept Noun تشکیل تخیل ۔
Formulism Noun ضابطَہ پَرَستی ۔ ضابطوں کا مَنضَبَط اِستِعمال ۔
Formulist Noun ضابطَہ پَسَند ۔ فارمُولا پَسَند ۔ فارمُولا پَرَست ۔
Formulistic Adjective روایت پسندانہ ۔ رسمیہ پسندی ۔ رواج پسندی ۔
Formulization Noun باقاعدہ بنانے کا عمل ۔
Formulize Verb ضابطے میں لانا ۔ مجبوط کرنا ۔
Formyl Noun فارمائل ۔ فارمِک ايسَڈ کا اَصلِيّہ ۔ جُزوِ مُستَقِل ۔
Formyl group فارمائل گروپ ۔ یہ ایک HCO گروپ ہوتا ہے جبکہ فارمائل ، فارمک ایسڈ سے ماخوذ یک گرفتہ ریڈیکل ہوتا ہے ۔
Formyle Noun فارمک ایسڈ کا مفروضہ جزو مستقبل فار مائل ۔
Fornical مھراب نما چیزوں یا اعضاسے متعلق ۔
Fornicate Verb غیر منکوحہ عورت کے ساتھ زنا کرنا ۔ زنا کرنا ۔ مقاریت جنسی کرنا ۔ زنا کا مرتکب ہونا ۔
Fornicated Verb زنا کیا ۔
Fornicatefornicated
Fornication Noun زنا ۔ حراماری ۔ ازدواج کے بغیر جنسی تعلق ۔ ناجائز تعلق ۔
Fornicator Noun, Adjective زَناکار ۔ حَرام کار ۔ زانی ۔
Fornicatress Noun زانِيا ۔ چھَنال ۔ حَرام کرانے والی ۔ فاجرہ ۔ زَنا کرانے والی ۔
Fornicatus gyrus Noun مقوسی تلفیف
Fornicis crus Noun محراب دار پنڈلی ، محرابی پنڈلی ، ٹیڑھی پنڈلی
Fornics taenia Noun بالائی ساقہ غدہ صنوبریہ