English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Fornish | Verb | مکان یا کمرے کو لوازمات ضروریہ مثلا فرنیچر وغیرہ سے آراستہ کرنا ۔ |
| Fornix | Adjective | فرج سے متعلق ۔ |
| Fornix body | Noun | قبوی جسم |
| Forontalis interna hyperostosis | Noun | سن پاس کے قریب عورتوں کی پیشانی کی ہڈیوں کا بڑھ جانا |
| Forpass | Verb | پیچھے جانا ۔ پیچھے کی طرف جانا ۔ پیچھے ہوجانا ۔ گزرہو جانا ۔ |
| Forpine | Verb | گھلا دینا ۔ لاغڑ کر دینا ۔ دبلا کردینا ۔ |
| Forrader | Adverb | زیادہ آگے مزید آگے ۔ نسبتا ًزیادہ آگے ۔ بہت آگے ۔ |
| Fors wearer | Noun | جھوٹی قسم کھانے والا ۔ دروغ حلفی کرنے والا ۔ دروغ حلفی کا مرکتب ۔ |
| Forsake | Verb | الگ ہوجانا ۔ چھوڑ دینا ۔ |
| Forsaken | Adjective | چھورا ہوا ۔ متروک ۔ ویران ۔ غیر آباد ۔ آجاڑ ۔ سنسان ۔ |
| Forsakenly | Adverb | متروک طور پر ۔ ویران ہوکر ۔ غیر آباد ہوکر ۔ تنہا ہوکر ۔ |
| Forsakenness | Noun | ویرانی ۔ غیر آبادیت ۔ اجاڑ پن ۔ اکیلا پن ۔ تنہائی علاحدگی ۔ |
| Forsaker | Noun | تارک ۔ فراری ۔ فرار ہونے والا ۔ بھاگنے والا ۔ |
| Forsaking | Noun | دست برداری ۔ چھوڑ دینا ۔ دست کشی ۔ |
| Forseeability | Noun | اِمکانِ پيش بِينی ۔ |
| Forseeable future | Adverb | مُستقبل قریب میں ۔ بہت جلد مُستقبل میں ایک لمبے عرصے تک جاری رہنے والا ۔ |
| Forslow | Verb | دھیما بڑ جانا ۔ سست ہو جانا ۔ بے حس یا کم حس ہوجانا ۔ |
| Forsook | Verb | فراموش کیا ۔ |
| Forsooth | Adverb | دَرحَقِيقَت ۔ فِی الحَقِيقَت ۔ يَقِيناً ۔ بہت خُوب ۔ اَصَل ميں ۔ |
| Forspeak | Noun | جادو کرنا ۔ سحر کردینا ۔ موہنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔ |
| Forspend | Verb | تھکنا ۔ نڈھال ہونا ۔ عاجز آنا ۔ تھک کر چور ہونا ۔ |
| Forspent | Adjective | تھکاا ہوا ۔ ماندہ ۔ تھکا ماندہ ۔ درماندہ ۔ |
| Forst | Noun | انجماد ، پالا ، جمے ہوئے بخارات ، سرد مہری ۔ |
| Forswear | Verb | حلفاً انکار ۔ حلفیہ انکار یا تردید کرنا ۔ |
| Forswearforeswear | — | — |
| Forswore | Verb | چھوٹا حلف اٹھایا ۔ |
| Forsworn | Adjective | جس نے جھوتا حلف اٹھا یا ہو ۔ دروغ حلفی کیا گیا ہو ۔ |
| Forswornness | Noun | دروغ حلفی ۔ جھوٹی بات کا حلف ۔ جھوٹی قسم ۔ |
| Forsythia | Noun | پودے کی ایک جھاڑی دار جنس کانام جس پر موسم بہار میں چمکیلے زرد اور گھنٹی نما پھول آتے ہین ۔ |
| Fort | قلعہ ۔ |