forth floatation process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فراتھ فلوٹیشن پراسیس ۔ ایک طریقہ یا عمل جو سلفائیڈ کی کچ دھاتوں کے ارتکاز کیلئی استعمال ہوتا ہے ۔ کچ دھات کو پانی اور تھوڑے سے بناتاتی تیل میں ملادیا جاتا ہے ۔ بھنیچی ہوئی ہوا یعنی دباﺅ کے ساتھ ہوا گردش میں لائی جاتی ہے جس سے جھاگ بنتا ہے ۔ جھاگ میں سے کچ دھات کے ذرات الگ ہوجاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu