English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Forest green Noun درمیانی زیتونی سبز رنگ جو ہا لی گرین سے زیادہ گہرا اور سبز ھوتا ھے ۔
Forest hog Noun افریقہ کے گرم خطوں کے جنگلی علاقوں میں پایا جانے والاایک سیاہ رنگ جنگلی سُور ،۔
Forest laws Noun قوانین جنگلات ۔
Forest marble Noun (ارضیات) جنگلی مرمر ۔
Forest mole Noun جنوبی افریقہ کے جنگلوں میں رھنے والا ایک بڑا اور لانبا چھچھوندر ۔
Forest pathology Noun مرضیات نباتات کا ایک شبعہ جو امراض درختان سے بحث کرتا ھے ۔
Forest privileges Noun جنگلی مراعات ۔
Forest red gum Noun جنگلی سرخ یو کلپٹس
Forest tree Noun بڑا اور گھنیرا درخت جو جنگل کے درختوں جیسا ھوتا ھے ۔
Forestage Noun افسران جنگلات کے ذریعہ بادشاہ کو ادا کیا جانے والا محصول یا چُنگی ۔
Forestalforestialforestation
Forestall Verb پیشگی روک تھام کرنا ۔ پیش بینی سے کام لینا ۔ پہلے سے جان جانا ۔ بھانپ لینا ۔
Forestalled Verb پیش بندی کی ۔
Forestaller Noun چیزوں کو بازار میں پہنچنے سے پہلے روک لینے والا ۔
Forestalling Noun چیزوں کو پہلے ہی خریدلینا بازار میں نہ پہو نچنے دینا ۔
Forestalling econ Adjective کاروبار پیش از وقت مال کی خریداری کر لینا تاکہ بعد میں مہنگے داموں فروخت کیا جاسکے ۔
Forestalling the market مال کے بازار پہنچنے سے پہلے اس قیمت میں اضافہ کے لئے پیش بندی ۔ نیت سے خریدناکہ وہ زیادہ قیمت پر فروخت کیا جسکے ۔
Forestalment Noun پیش بینی ۔ پیش بندی ۔ پہلے اِطلاع دینے کا عمل ۔ پابند کرنے کا عمل ۔
Forestat Adjective جنگل یا اُس سے متعلق ۔
Forestation Noun جنگل کاری توسیع جنگل ۔
Forestay Noun اگلے مستول کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی طناب جو اِس کے اُوپری سِرے سے عرشے تک کھنچی ہوتی ہے ۔
Forestep Noun ایک قدم اگے ؛ پیش قدم ۔
Forester Noun ماہِر ِجَنگلات ۔ داروغَہ جَنگلات ۔ جَنگلی جانوَر ۔ پتَنگوں کی کوئی بھی قِسَم ۔ خاکستَری رَنگ کا کَنگرُو ۔
Forestership Noun افسر جنگلات کا عہدہ ۔
Forestry Noun جَنگلات کو ترَقّی دينے کا عِلَم ۔ عِلَمِ جَنگلات ۔ جَنگلاتِيات ۔
Forestwards Adverb جنگل کی طرف ۔ سوئے دشت ۔
Foresty Adjective جنگلوں سے بھرا ہوا یا ڈھکا ہوا ۔ پر از جنگلات ۔
Foret mahogany Noun یو کلپٹس کی جنس کے مختلف اَسٹریلیائی درختوں میں سے کوئی ۔
Foretalk Noun پیش گفتار ۔ دیباچہ ۔ پیش لفظ ۔ مقدمہ ۔
Foretaste Noun, Verb خوشی رنج ۔ پیشگی رنج ۔ پیشگی توقع ۔ پیشگی چکھنا ۔ تجربے کی توقع کرنا ۔